شہباز حکومت کے مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بہتری کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس ہیں، مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، حکمران طبقہ اور اپوزیشن کو عوام کی پریشانیوں اور دکھوں سے کوئی غرض نہیں سب اقتدار حاصل کرنے یا مسلط رہنے کی کوششوں میں مصروف ہیں،
#TLP