Reposted by Amjad Aziz Afridi

مولانافضل الرحمن صاحب جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔قائدجمعیت نےمرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔ اور سابق صوبائ امیر قاری عتیق الرحمن کےدوبھتیجوں کی تکمیل حفظ قرآن پران کی درستار بندی فرمائ۔