Sign in

Jookeerr↗️

@jookeerr.bsky.social
400 followers 245 following 115 posts

Pakistan Zinda baad

PostsRepliesMedia
Reposted by Jookeerr↗️
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 21/12/2024
آج ہی 7770 پر میسج کریں اور 20 روپے عطیہ کریں۔ عمران خان تو جیل میں ہے باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0126
Reposted by Jookeerr↗️
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024
InshaAllah bhtt jld
021
Reposted by Jookeerr↗️
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب خان صاحب اس ظالم اور غلیظ نظام کو شکست دے کر ملک خدا داد پر انصاف کا سویرا طلوع کر وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوں گے
1105
Reposted by Jookeerr↗️
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
043

Qaiser Saqi @qsaqi.bsky.social · 22/11/2024
‏اس پوسٹ کو وٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر پر جتنا وائرل کر سکتے ہیں کریں اور ہدایات پر عمل کریں
012
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
001
Reposted by Jookeerr↗️
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
احتجاج کامیاب 🚨 کسی بھی ملک میں کاروبار اور ٹریفک کو بند کرنا کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوتا لیکن حکومت خود تحریک انصاف کے احتجاج کو کامیاب بنانے میں مدد کر رہی ہے شکریہ عقل سے پیدل حکمرانوں کا
042

جس عمارت کی بنیاد کمزور ہوتی ھے وہ زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی یہی حالت موجودہ حکومت کی ھے جو جعلی مینڈیٹ اور چوری کے ووٹوں کی لاغر قسم کی بنیاد پر بنائی گئی ھے عوام کا احتجاج حکومت کے لئے وہ طوفان ثابت ہو گا جس کے آنے پر بڑے مظبوط درخت بھی اکھڑ کر گر جاتے ہیں ۔۔
023

033

آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے زبان بندی یعنی صدارتی آرڈیننس کے خلاف ریاست بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہجیرہ میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے آرڈیننس کے خلاف احتجاج کیا
013

اچھا ایک بات کی داد دیں کہ ان کو پورا یقین ہے کہ کسی ایک آدھ شہر سے نہیں ہر چھوٹے بڑے شہر سے عوام بڑی تعداد میں نکلے گی۔ ہر چھوٹے بڑے شہر کے تمام راستے بند کر رہے ہیں۔ مگر لوگ ایسی رکاوٹیں چند لمحوں میں ہٹا لیتے ہیں۔
044

ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں کہاں چلے گئے پانی پہ چلنے والے لوگ اقبال اشہر
024

Aryan @1aryan.bsky.social · 20/11/2024
علیمہ خان اپنی بات پر قائم ہے ہم نے کل کہا تھا کہ اگر آج عمران خان کی ضمانت ہوگئ تو عمران خان 24 نومبر کے احتجاج کو خود لیڈ کریں گے انشاءاللہ
045
Reposted by Jookeerr↗️
Faiza khanm @faizakhanm.bsky.social · 20/11/2024
واوڈا کی بکواس سن لی۔۔۔ جواب دے دیا۔۔۔ اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔۔ تیاریوں پر فوکس۔۔۔ کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی ہے کہ ان سب بھکاریوں کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔۔ ‏‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو ‎
034
Reposted by Jookeerr↗️
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 22/11/2024
جو بھی ہوگا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے اور اپنے 4 مطالبات تک احتجاج جاری رہے گا پیچھے نہیں ہٹیں گے اسد قیصر
021
Reposted by Jookeerr↗️
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 22/11/2024
اس بار خان کی رہائی تک احتجاج شہری رہے گا اور اس بار مزاحمت کی تاریخ رقم ہوگی انشاءاللہ 🩷
0104
Reposted by Jookeerr↗️
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
چیف جسٹس عامر فاروق نے احتجاج پر جو آرڈر جاری کیا ہے وہ غیر قانونی ہے چیلنج کریں گے۔۔۔ فیصل چودھری

عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔! بیرسٹر سیف مسلسل متنازعہ بیان بازی کر رہے ہیں، کیا اِن سے صوبائی مشیر کا عہدہ واپس لے کر پارٹی سے نکال دینا چاہیے؟ سب اپنی رائے ضرور دیں کمنٹ میں

آگ لگا دو سب کو اور چپ چاپ ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں “عمران خان تو ہوگا” لکھیں۔

دونوں پر ہی ہیں
100
Reposted by Jookeerr↗️
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024
کون کون ٹویٹر چھوڑ کر اس ایپ پر آیا ہے ہاتھ کھڑا کریں۔
281
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔! بیرسٹر سیف مسلسل متنازعہ بیان بازی کر رہے ہیں، کیا اِن سے صوبائی مشیر کا عہدہ واپس لے کر پارٹی سے نکال دینا چاہیے؟ سب اپنی رائے ضرور دیں کمنٹ میں
043
Reposted by Jookeerr↗️
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے احتجاج کی کال واپس نہیں ہو سکتی۔ بابر اعوان
043
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
آگ لگا دو سب کو اور چپ چاپ ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں “عمران خان تو ہوگا” لکھیں۔
044
Reposted by Jookeerr↗️
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 22/11/2024
011
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
Good @jookeerr.bsky.social
020
Reposted by Jookeerr↗️
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
پورے Blue SKYسے آواز آنی چاہیے 🛑🛑🛑 اللہ پاک کے حکم سے کون بچائے گا پاکستان؟
034
Reposted by Jookeerr↗️
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد کے ہوسٹلز میں ڈی سی کی طرف سے دیے گے یہ آرڈرز چسپاں کیے جا رہے ہیں....

سارے ملک میں میر شکیل کے چکلے نےبشری بی بی کے بیان کے سرخی لگائی لیکن لندن والی میں بات گول کر گئے وجہ وہاں بکواس لکھنے پر جواب دینا پڑتا ہے اور جھوٹ ثابت ہونے پر گردے بیچ کر جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے.....

ہائیکورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات نہیں کروانی ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود لوگوں کو نہیں چھوڑنا لیکن ہائیکورٹ کے حکم پر پرامن احتجاج روکنا
075
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے رھنما راے کاظم کو بھای کی شادی کے موقع پر گرفتار کر لیا گیا ۔۔ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ انھیں کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ھے ۔۔حکام یہ بھی نہیں بتا رھے کہ انھیں کہا رکھا گیا ھے
010
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
سارے ملک میں میر شکیل کے چکلے نےبشری بی بی کے بیان کے سرخی لگائی لیکن لندن والی میں بات گول کر گئے وجہ وہاں بکواس لکھنے پر جواب دینا پڑتا ہے اور جھوٹ ثابت ہونے پر گردے بیچ کر جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے.....
012
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
چیف جسٹس عامر فاروق نے احتجاج پر جو آرڈر جاری کیا ہے وہ غیر قانونی ہے چیلنج کریں گے۔۔۔ فیصل چودھری
043
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد کے ہوسٹلز میں ڈی سی کی طرف سے دیے گے یہ آرڈرز چسپاں کیے جا رہے ہیں....
011
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے احتجاج کی کال واپس نہیں ہو سکتی۔ بابر اعوان
043
Reposted by Jookeerr↗️
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 22/11/2024
03112
Reposted by Jookeerr↗️
Zaheer Ullah Khan @zaheerullahik.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام جاری🚨 عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے۔ ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں۔
12715
Reposted by Jookeerr↗️
Ish Fatima PTI❤💚 @fatish.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے. ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
022