Sign in

Jookeerr↗️

@jookeerr.bsky.social
400 followers 245 following 115 posts

Pakistan Zinda baad

PostsRepliesMedia
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
043
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔! بیرسٹر سیف مسلسل متنازعہ بیان بازی کر رہے ہیں، کیا اِن سے صوبائی مشیر کا عہدہ واپس لے کر پارٹی سے نکال دینا چاہیے؟ سب اپنی رائے ضرور دیں کمنٹ میں
043
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
آگ لگا دو سب کو اور چپ چاپ ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں “عمران خان تو ہوگا” لکھیں۔
044
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
سارے ملک میں میر شکیل کے چکلے نےبشری بی بی کے بیان کے سرخی لگائی لیکن لندن والی میں بات گول کر گئے وجہ وہاں بکواس لکھنے پر جواب دینا پڑتا ہے اور جھوٹ ثابت ہونے پر گردے بیچ کر جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے.....
012
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد کے ہوسٹلز میں ڈی سی کی طرف سے دیے گے یہ آرڈرز چسپاں کیے جا رہے ہیں....
011
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
پورے Blue SKYسے آواز آنی چاہیے 🛑🛑🛑 اللہ پاک کے حکم سے کون بچائے گا پاکستان؟
034
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ‏اب نہیں تو کب جب یہ آگ تمہارے گھروں تک پہنچ جائے گی تب جب سر بازار عزتیں نیلام کردی جائیں گی تب۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ زندہ رہنا چاہتے ہو تو باہر نکلو عمران خان کے سنگ حقیقی آزادی کیلئے 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎
122
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
میرے 500 فالوورز مکمل ہونے میں تھوڑے سے کم ہیں سب بہن بھائی اس پوسٹ کو ریپوسٹ اور فولو کریں انشاء اللہ میں سب کو فالو بیک کروں گا اِن شاء اللہ
254
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو
033
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
024
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط جاری۔ خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کے بیانات کی اشاعت پہ پابندی اورجیل ٹرائبل کے حالت جانچنے کے لئےغیر جانبدار سینئر صحافیوں پہ مشتمل وفد کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ
046
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
میرے لیڈر عمران خان نے 24 نومبر کو پرامن احتجاج میں جو مطالبات رکھے ہیں، وہ نہ تو اپنی ذاتی مفادات کے لیے ہیں اور نہ ہی پارٹی کے مفادات کے لیے، بلکہ وہ صرف اور صرف قوم اور پاکستان کے مفادات کے مطالبات ہیں۔
045
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
زندہ قومیں اپنے حقوق کے لیے نکلتی ہیں ۔ عمران خان 28 سال سے جمہوریت کے لیے جدوجہد کرتا جیل چلا گیا ہم سب کو یکجا ہو کر 24 نومبر کو اپنے حقوق واپس ملنے تک پُر آمن احتجاج کرنا ہو گا ۔
043
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جاں بحق۔ پولیس نے جرم تسلیم کیا افسوس کیا اور بات ختم؟؟؟؟؟ رحیم چینج کے بعد پنجاب پولیس کے ہاتھوں کئی لوگ اپنی جانیں گنوا چکے۔۔۔۔۔۔آج تک کوئی ایکشن کوئی سزا ملی ،کوئی ریفارمز ہوئے۔۔۔۔الٹا شاباشی، پرموشن ملی ہے۔
054
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف کوٹ ادو علی عباس قریشی کو ابھی عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا جس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں۔
1137
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 21/11/2024
اسلام علیکم اٹھ باند کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے ۔ میرے پاکستانیو ! منزل بہت قریب ہے بس اپنے 24 نومبر کو گھروں پہ نہیں بیٹھنا ! اپنا مینڈیٹ اور خان کو لے کے واپس آنا ہے ۔
065
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
میرا کام تھا ویڈیو لگانا آگے اس کو تمام علماء و مشائخ تک پہنچانا آپ کا کام ہے آپ سب اور تمام علمائے کرام کیا کہتے ہیں مفتی تقی عثمانی کے اس بیان کے بارے میں
124
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
یہ ملک مفاد پرست ٹولے کی جاگیر نہیں، یہ 25 کروڑ کا ملک ہے اور اس پر جمہور کا ہی راج ہو گا۔ انشاء اللّٰہ!
032
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
لوگوں کو اس سے پہلے اتنا جنونی نہیں دیکھا زندہ باد پاکستانیوں
197
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
جس کو جوکر کا فولو بیک نہیں ملا کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کریں صرف عمران خان کے چاہنے والوں کو فولو بیک ملے گا
022
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
شایان علی کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا
023
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ‏وہ جو زندان میں قید دلوں میں امید کی اک کرن جلائے بیٹھا ہے تختہ دار ہوں یا ہو قید زنداں پلٹنا اب نہیں ہے پلٹنا اب نہیں ہے
023
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 19/11/2024
ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں عمران خان جیسا لیڈر ملا فائنل کال کی پوری اونرشپ لیں اور ہر ممکن کوشش کر کے عمران خان کے بھروسے کا مان رکھیں، ضرور نکلنا ہے۔ #نومبر24_خان_کی_کال
053
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 19/11/2024
- 8 فروری کے بعد تحریک انصاف بطورِ نظریاتی جماعت ابھر کر سامنے آئی ہے- لوگوں نے پارٹی ٹکٹ اور نظریے کو ووٹ دیا ہے- الیکٹیبلز کی سیاست ختم ہونا خوش آئند بات ہے- تحریک انصاف کے تمام لوگ پارٹی ٹکٹ پر جیتے ہیں کیونکہ یہ نظریے کی لڑائی تھی- #نومبر24_خان_کی_کال
032
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کے احتجاج کو نقصان پہچانے کے لئے پاکستانی میڈیاجھوٹی خبریں پھیلانے کی مہم شروع کر چکا ہے
011
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان گھبراویں نہ، اے قوم تیرے نال اے، پاکستان تیرے نال اے! #نومبر24_خان_کی_کال
011
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 19/11/2024
امام حرم شیخ صالح آل طالب کا وہ یادگار خطبہ جو ان کی گرفتاری کا سبب بنا!! سرزمین حرمین میں مرد و زن کے اختلاط، رقص، عریانیت، بےحیائی، ڈانس پارٹیوں اور مسلم معاشرے کی صورت مسخ کرنے پر تنقید۔۔۔ ایک ایسا خطبہ جو حرم میں دوباہ نہیں دہرایا جائے گا۔۔۔😥
011
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 19/11/2024
اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔ ‏﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾ #نومبر24_خان_کی_کال
021
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 18/11/2024
خان صاحب نے قوم کے ہر بچے میں شعور پیدا کر دیا ہے۔ انشااللہ ‎#نومبر24_خان_کی_کال پر بچے اور بوڑھے سب نکلیں گے۔ ان سب کا ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
022
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 18/11/2024
آپ سب کا کیا رائے ہے #نومبر24_خان_کی_کال
014
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 18/11/2024
AslamoAlikum All #نومبر24_خان_کی_کال
011