Reposted by JAWAD MARWAT JTI🔵
کچھ دنوں پہلے جامعة الرشید والے پلاٹس تقسیم کررہے تھے اپنے اساتذہ میں
اب سمجھ آگیا کہ سارا پلان اسی دن کیلئے تھا
پلاٹ کے ڈکومنٹس اساتذہ کے نام کرکے انہیں تھمائے گئے ہیں
مطلب انہیں مستقل خرید کر
#ترجمان_مدارس_مولانا