Sign in

Bint E Muhammad (Maryam)

@maryamjui.bsky.social
2K followers 2.4K following 42 posts
PostsRepliesMedia
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 25/01/2025
*پــردہ کرنــے والــی لڑکیــو ں کــو جــو جــاہل بولتــے ہیــں* *وہ جــاہل نہــیں اســلام کــی شہــزادیاں ہیــں* *جــاہل تــو وہ لــوگ ہیــں جــو اپنــی سَستــی نُمائــش کــےلیــے پــردہ نہیــں کرتــی _* 🫠🌾 😍❤️🫀
161
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 24/01/2025
جمعہ مبارک ❣️
010
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 22/01/2025
_ہمارے اردگرد ایک بات بڑی عام پائی جاتی ہے-_ _ٹائم نہیں ملتا-_ _غور کریں اگر 24 گھنٹوں کے وقت میں بھی آپ کو ٹائم نہیں ملتا-_ _نماز کے چند منٹوں کا-_ _قرآن کے ایک صفحہ کا-_ _ماں باپ کی سن لینے کا-_ _تو پھر سوچیں تو سہی ٹائم کہاں جا رہا ہے-💕🫰🏻_
021
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 21/01/2025
_خــــــود کو دعائیــــــں مانگنا کا عادی بناؤ کیونکــــــہ دعائیــــــں بہت قیمتی شے ہیــــــں اندھیروں میــــــں راستے دکھا دیتے ہیــــــں زخموں پــــــر مرہم رکھ دیتی ہیــــــں۔۔❤️🥀_
010
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 18/01/2025
*اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی مگر علم نہ دیا جائے تو ساری زندگی روئے گی اور اگر دین نہیں سکھایا تو قیامت کے دن بھی روئے گی۔۔❤️🥀
010
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 17/01/2025
*پــردہ کرنــے والــی لڑکیــو ں کــو جــو جــاہل بولتــے ہیــں* *وہ جــاہل نہــیں اســلام کــی شہــزادیاں ہیــں* *جــاہل تــو وہ لــوگ ہیــں جــو اپنــی سَستــی نُمائــش کــےلیــے پــردہ نہیــں کرتــی _* 🫠🌾
000
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 16/01/2025
*`سنو لڑکیو !!!!`* *یہ نامحرم لوگ وقت گزارنے کے لئے تمھیں"شہزادی" کا لقب دیں گے* *لیکن تم نے نظر انداز کر کے اپنے بابا کا "غرور" قائم رکھناہے💯🍂*
010
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 15/01/2025
عورت کسی مرد کی تکمیل کے لیے نہیں بنی، اور نہ ہی وہ عیب ہے کہ اسے مرد چھپائے۔ وہی ہے جو آدھے معاشرے کو جنم دیتی ہے اور باقی آدھے کی تربیت کرتی ہے۔❤️🥀☝️
120
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 10/01/2025
جمعہ مبارک ❣️ ‏دنیا میں سات ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں . ان سات ہزار زبانوں میں سات ہزار مرتبہ کہا گیا ہے . کہ عورت واجب المحبت ہے!!❤️🥀👆
001
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 25/12/2024
*⁦⁦اگـــر حـاصل اور خـــواہش کا فـــرق* *مٹ جـــاے تو سکـون مـل جـــاتا ہـے 💛🐋🫀* > _If the difference between desire and achievement is removed, peace is attained_
000
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 18/12/2024
_جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی آنکھیں کمزور ہوتی جاتی ہیں لیکن لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت بڑھتی جاتی ہے-💕🫰
000
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 05/12/2024
یہ آیت دل کو سکون اور امید سے بھر دیتی ہے۔ ❤️ 💯
020
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 04/12/2024
بـــے قـــڑاڑ شـــا دل، بـــے نـشــاں شـــی مــنــزل ♡ــ 🥺👀💜
120
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 04/12/2024
جس گھڑی نصیب سنورتے ہیں، کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سو رہے ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر رو رہے ہوتے ہیں۔ سونے والے خواب دیکھتے ہیں، اور تہجد کے سجدوں میں رونے والے وہ خوبصورت تعبیر پا لیتے ہیں .آپ کی کامیابی آپ کی منتظر ہے، اسے رات کے آخری پہر تہجد کے سجدوں میں تلاش کیجیے۔ ❤️
041
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 03/12/2024
*میں بے بساط بشر تجھ پہ ﷺ کیا نثار کروں* *تیری ﷺ ادا پہ تو جبرائیل جان دیتا ہے۔* *صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔* ❤️
040
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 02/12/2024
*قبر کی تنہائی سے پہلے بھی قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق کے حقیقی تعلق کو سمجھ سکیں*
1131
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 30/11/2024
فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️
1206
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 29/11/2024
جمعہ مبارک ❣️
0141
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 28/11/2024
*لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصیب نہیں ہوتا وہ آپ کے "مالک “ نہیں ہیں انہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہے۔* *لہذا انہیں اس بات کی اجازت مت دیں کہ وہ آپکے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں.* *آپ نے صرف اللّٰہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے جس اللّٰہ نے آپ سے خود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے🌸*
2371
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 27/11/2024
صبح بخیر 🥰 جیسے بڑے ہو کر یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ باپ کی لگائی گئی پابندیاں ہمارے بھلے کے لیے تھیں، ویسے ہی مرنے کے بعد یہ بات سمجھ میں آ جائے گی کہ رب کی لگائی گئی پابندیاں بھی ہمارے فائدے کے لیے تھیں۔ ❤️ 💯
1223
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 26/11/2024
دنیا میں طاقت سے بڑا کوئی آئین نہیں،کوئی قانون،کوئی اخلاق نہیں۔حق کیاہے اور باطل کیا؟سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا؟ اس کا فیصلہ بھی طاقتور ہی کرتاہے حافظ حمد اللہ ✌️
1153
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 26/11/2024
❤️السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ💞 🌸صبح بخیر 🌻 اے اللہ بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتی ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت طلب کرتی ہوں اور میں تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتی ہوں کیونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتی۔
4202
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 24/11/2024
یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں
194
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 24/11/2024
فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️
2192
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 23/11/2024
جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯
2282
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 22/11/2024
جمعہ مبارک 🥰 نمازِ فجر کے وقت نیند سب سے زیادہ پُرسکون ہوتی ہے، لیکن جو شخص اُس سکون کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرتا ہے، اللہ پاک اُس کے رزق میں بے حساب برکت، زندگی میں کامیابی، اور آخرت میں بلند درجات عطا فرماتا ہے۔ بے شک، نماز نیند سے بہتر ہے۔ ❤️
1142
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 21/11/2024
پیر و مرشد ❣️
1213
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 21/11/2024
*اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کا کوئی معنی نہیں، کیونکہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے۔*😓
0211
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
0334
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 20/11/2024
افســـوس تـــو اس بـــات کا ہـــے یہـــودی بـــالکل ویـــسے ہـــی ہیـــں جـــیسے قـــرآن میـــں ذکـــر ہـــے مگـــر ہـــم مسلمـــان ویســـے نـــہ رہـــےجـــس طـــرح قـــرآن میـــں ذکـــر ہـــے"🤌🏻🥺💗
1145
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 20/11/2024
صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہ ــید ہوگیا 😭 خوش قسمت یتیم جس کانام♥ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا #اعجاز_ابن_اعجاز
081
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 20/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
1141
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
"ماضی کو بھول جاؤ،حال کو سنوارو، اور مستقبل کو جگمگاؤ، #JamiatUlemaeIslam
0235
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
یہ ٹوٹ کے بکھرا ہے تو اسے بصد شوق بکھرنے دو کیا تم نے سنا نہیں جب ٹوٹ جاںٔے دل تو یاد آںٔے اللّٰہ ❤️‍🩹 #JamiatUlemaeIslam
1121
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
اہل غم بیٹھو💗 میں چاۓ لائی ہوں☕🥺 #JamiatUlemaeIslam
1121
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
صرف حلالی خون بولے گا تاجدار ختم نبوت زندہ باد ✌️ #JamiatUlemaeIslam
292
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
نوجوان قیادت شیر بلوچستان اور شیر خیبر پختون خواہ خوشگوار موڈ میں ۔ #JamiatUlemaeIslam
0123
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
0174
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
عورت اگر شعور پا جائے تو وہ فرعون کے گھر میں موسیٰ کو پال سکتی ہے💯💞
1161
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
1141
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 19/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗
0151
Bint E Muhammad (Maryam) @maryamjui.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.. کیسے ہو خواتین و حضرات جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں ملا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں.. پہلے 1K فالورز کو فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
2144