مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 26/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 یونٹ نمبر 4 کی بحالی کے لیے اجلاس امیر اور جنرل سیکریٹری کا انتخاب جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 101
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 24/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عاملہ اور مجلس شوریٰ کا مشترکہ اجلاس کی جھلکیاں جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 010
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 23/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عاملہ اور شوری کا مشترکہ اجلاس کے حوالہ سے مشاورت قاری نور اسلام کی طرف سے کشمیری چائے کا اہتمام جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 010
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 18/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے یونٹ نمبر 6 کے منتخب اراکین کی حوصلہ افزائی کا منظر جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 020
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 13/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے اراکین کا جنرل سیکرٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی کی رہائش گاہ میں جمعیۃ کے کام میں مصروف عمل 011
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 13/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے امیر اور جنرل سیکریٹری کا وفد کے ہمراہ مجلس شوریٰ کے رکن فصیح الرحمن کے فرزند کی شادی کے موقع پر حاضری جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 001
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 09/01/2025لاڑکانہ میں روڈ کی تعمیر جدید ٹیکنالوجی متعارف کرنے پر ہم پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں عنقریب بھٹو کا دور واپس آنے والا ہے۔ 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 05/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس فرنٹیئر کالونی یونٹ نمبر 3 کی بحالی امیر اور جنرل سیکریٹری کا اتفاق رائے سے انتخاب جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 04/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس یونٹ نمبر 3 کے اجلاس کے حوالہ سے جمعیۃ کے سینیئر اور خدمت گار کارکن بھائی جمیل سے مشاورت اجلاس میں شرکت کی دعوت جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 03/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے ناظم مالیات جناب فضل اللہ یوسی کے جنرل سیکرٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی کو سال 2024 کی آمدن و اخراجات کی تفصیل سپرد کرتے ہوئے ۔ 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 01/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی کے دیرینہ کارکن قاری گل نواب حجازی سے ملاقات جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 01/01/2025جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عاملہ کے فیصلے کے مطابق یوسی کے سالار اور رضاکاروں کے لئے وردی کا انتظام کرلیا گیا۔الحمدللہ جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 28/12/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے یونٹ نمبر 2 کا انتخابی اجلاس اتفاق رائے سے جناب اعجاز احمد امیر اور سید جمیل شاہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔ جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 010
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 26/12/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے ملاقاتی وفد کے اعزاز میں یوسی کے جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی کی جانب سے عشائیہ کی تقریب 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/12/2024 جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس کے مجلس عاملہ کا پانچواں ماہانہ اجلاس 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/12/2024 جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس کے مجلس عاملہ کا پانچواں ماہانہ اجلاس 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 15/12/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا کراچی بزنس فورم کے ممبر سابق قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی آمین اللہ سے ملاقات جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 020
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 15/12/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے نوجوانوں کا یوسی کے اکابرین اور باہمت کارکنوں کے لیۓ پر تکلف عشائیہ اور علماء کرام سے محبت کا اظہار جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 07/12/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 ملاقاتی وفد کو کل کے ایک اہم اور خاص ملاقات کے انتظامات کے حوالے سے گفتگو جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 141
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 04/12/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا نورانی محلہ کے دیرینہ اراکین سے ملاقات جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 010
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 01/12/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی 1 کے امیر مولانا عبد الطیف کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 140
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 30/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی کے سینیئر رہنما جناب قاری محمد دین صاحب سے سیاسی رہنمائی کے لیے ملاقات جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 28/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی 5 کے معززین سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 020
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 28/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عمومی کے اجلاس کے بعد مختلف امور پر مشاورت جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 030
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 25/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عمومی میں یوسی کی کارکردگی پیش کرتے ہوئے ۔ جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 083
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 25/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عمومی کے اجلاس میں مجلس شوریٰ کے سرپرست مفتی حذیفہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔ جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 030
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 25/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عمومی کے اجلاسوں کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے۔ جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 010
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 25/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عمومی کے اجلاس کی تصویری جھلک جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 25/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عمومی کے اجلاس کی تصویری جھلک جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 25/11/2024جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عمومی کے اجلاس کی تصویری جھلک جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 24/11/2024جمعیۃ علماء اسلام کا اصولی موقف یہ ہیکہ ہر صوبہ کو اس کے وسائل پر مکمل اختیار دیا جائے اور ہر صوبہ کے معدنیات اور وسائل کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ 000
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 24/11/2024جمعیۃ علماء اسلام نے ہمیشہ ہر صوبہ کے معدنیات اور وسائل کو اسی صوبہ کا حق اور ملکیت کے لئے توانا آواز بلند کی ہے ۔ 074
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 23/11/2024مجلس عمومی کے اجلاس کی تیاری آخری مراحل میں 020
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 23/11/2024قافلہ کی قیادت کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری مولانا عطاءاللہ رحمانی 120
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/11/2024معلوم نہیں کہ موجودہ حکومت احتجاج سے کیوں خوفزدہ ہو رہی ہے ۔ 010
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/11/2024کسی کو جیل میں بند کرنا یا جیل سے نکالنا سیاست نہیں بلکہ عملی طور پر ملک کی خدمت کرنا سیاست ہے ۔ 020
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/11/2024پر امن احتجاج کرنا ہر سیاسی پارٹی اور سیاسی جماعتوں کا حق ہے البتہ احتجاج کی آڑ میں انتشار پھیلانا غیر سیاسی عمل ہے۔ 020
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/11/2024ملک پاکستان اس وقت مزید انتشار کو برداشت نہیں کر سکتا لہٰذا مسائل کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ 040
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/11/2024اس وقت ملک میں افراتفری اور کھینچا تانی کا ماحول گرم ہے جبکہ معاشی طور پر ملک انارکی کی طرف جارہا ہے ۔ 010
مولاناعطاءاللہ رحمانی @molanaataullah.bsky.social · 21/11/2024مجلس عمومی کے اجلاس کی تیاری میں کارکنوں کی محنت کی ایک جھلک 020