اوورسیز پاکستانی ہونے کے ناطے۔میں اپنے تمام وفادار پاکستانیوں اور اپنے پی ٹی آئی فیملیز (ووٹرز اور سپورٹرز) سے ہمارے پیارے لیڈر عمران خان کی درخواست پر۔جو سچے،دیانتدار،وفادار اور بہادر پاکستانی ہیں۔انہوں نے تمام سمندر پار پاکستانیوں سے درخواست کی کہ وہ پاکستان میں اپنی ترسیلات زر بھیجنا بند کر دیں۔