Reposted by Imran ShaheenRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 23/11/2024نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔ مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز 36422
Reposted by Imran ShaheenMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress. 18271108
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 21/11/2024اڈیالہ کے قیدی کی نئے کیس میں گرفتاری پر سٹاک ایکسچینج کی نئی جہت 0155
Reposted by Imran Shaheen𝑀𝒶𝓎𝓇𝒶°❀⋆.ೃ࿔*:・🫧 @lepapillonblue.bsky.social · 21/11/2024He’ll forever be guilty. 19257467815091
Reposted by Imran ShaheenDr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes. www.telegraph.co.uk/world-news/2... 1010143
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 21/11/2024خیبرپختونخواہ میں 38 افراد شہید کر دئے گئے اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ترجیحات چیک کریں. 1112
Reposted by Imran ShaheenWaseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 20/11/2024پاکستان میں طلبہ کے پاسنگ مارکس کتنے ہو گئے؟ اب پاس ہونا اتنا آسان نہیں، عمران خان کی ضمانت منظور مگر کب رہا ہونگے؟ وی پی این پر اسلامئ نظریاتی کونسل کا دلچسپ یوٹرن ہمارا مطلب وہ نہیں تھا۔۔ جو لوگ سمجھے۔۔ youtu.be/DBQ5f6T3jSUyoutu.beNEW Passing Marks for students? When Will Khan Be Released? VPN Ban Islamic Council Take UTurn|YouTube video by Waseem Abbasi Live 1153
Reposted by Imran ShaheenRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 20/11/2024"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام" وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم 610130
Reposted by Imran ShaheenImran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔ 13413
Reposted by Imran ShaheenDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 20/11/2024#BreakingNews🚨 Security forces successfully eliminated terrorist Niaz aka Gumman, during an operation in awaran. #Balochistan #Awaran 2276
Reposted by Imran Shaheenmuzamil @muzamil.bsky.social · 20/11/2024سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری 0106
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 19/11/2024حکومت کا بڑا اقدام مختلف چینلز کی جانب سے سوشل میڈیا خصوصاً یوٹیوب پر زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرنے کیلئے سنسنی خیز تھمب نیلز اور جھوٹ سے بھرپور سرخیاں لگانے پر پمرا کی جانب سے نوٹس جاری. کاش یہ کام 2 سال پہلے کر لئے جاتے. 1175
Reposted by Imran Shaheenmuzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ 69638
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 19/11/2024افغانستان، صوبہ قندھار میں، گورنر ہاؤس سے متصل کمپاؤنڈ میں فتنۃ الخوارج TTP کے بڑے مرکز میں خوفناک دھماکے، اس عمارت میں TTP نور ولی گروپ کے اہم کمانڈر رہائش پذیر تھے جنہیں ملا یعقوب نے خصوصی حفاظت میں خاص مہمان بنا کر رکھا ہوا تھا. متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات. 02611
Reposted by Imran ShaheenRazi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔ نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں 😍😍😍 2530582
Reposted by Imran Shaheenmuzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024 5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے 12110
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 19/11/2024بریکنگ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہی. آئینی بینچ یہی 7 رکنی آئینی بینچ ہی فل کورٹ ہے. آئینی بینچ یعنی وہ مخصوص نشستوں والا کیس جس میں 8 ججوں نے فیصلہ دیا تھا وہ بھی وڑ گیا. 1229
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 19/11/2024تحریک انصاف اور حکومت میں اعلی سطح پر بیک چینل ڈپلومیسی، بڑے بریک تھرو کا امکان. سب جانتے ہیں کہ پنجاب میں تحریک انصاف کسی بڑے سٹریٹ پاور شو سے محروم ہو چکی ہے، پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے کارکنان احتجاجی مظاہروں سے تنگ آ چکے ہیں. اس لئے 24 نومبر دھرنے سےفرار کی ممکنہ کوششیں جاری. 070
Reposted by Imran ShaheenKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ 18451119
Reposted by Imran ShaheenKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم 16443122
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024یہ بلیو سکائی پر پروفائل میں اپنی پوسٹ کیوں نہیں نظر آ رہیں؟ ؟ 360
Reposted by Imran ShaheenAmmar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024معاملات طے پا گئے wenews.pk/news/244694/wenews.pkبشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پاگئے؟ - WE News 05912
Reposted by Imran Shaheenxadeejournalist.bsky.social @xadeejournalist.bsky.social · 18/11/2024Rising vaccine refusals in Khyber Pakhtunkhwa resulted in 26 diphtheria-related deaths, over 380 cases this year 84619
Reposted by Imran ShaheenImran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔ 2820137
Reposted by Imran ShaheenAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں 62388144
Reposted by Imran ShaheenMian Muddsar Nazir @mianmuddsarnazir.bsky.social · 18/11/2024وزیراعلیٰ مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی 024
Reposted by Imran ShaheenMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا 13454153
Reposted by Imran ShaheenMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 27488151
Reposted by Imran ShaheenAmmar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024عمران خان اگر ڈیل کے لیے ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کا بڑا آسان طریقہ ہے کہ وہ 9 مئی واقعات پر معذرت کریں، عمار مسعود کی وی ٹاک میں گفتگو 712931
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024کمانڈر مشوانی سے گزارش ہے کہ اپنے ہردلعزیز دوست کدو میر کو بھی #BlueSky پر اکاؤنٹ بنانے کی گزارش کریں. 131
Reposted by Imran Shaheenکمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024بیٹا میری بات سنو، یہاں پر اسٹبلشمنٹ اسٹبلشمنٹ کی رٹ نہیں لگانی ورنہ یہ بھی بند ہوجانا لہذا یہاں پر اندر داخل ہونے سے پہلے جمہوریت چوکیدار کے پاس جمع کراکر آئیں 6409
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024تسی "انگریزی فلماں" گھٹ ویکھیا کرو. سسٹم نے تہانوں ہن انگریز ای وکھانے. 130
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024پنکی فراری پاکپتن کے بعد عدالت سے بھی فرار. پنکی پیرنی 190 ملین پاؤنڈ کک بیکس کیس میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد عدالت سے مسلسل غیر حاضر. عدالت نے 21 نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ کرنے اور مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا. 044
Reposted by Imran ShaheenRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو 189526126
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024جی ایچ کیو حملہ کیس 9مئی GHQ دہشتگردی حملے کے ماسٹر مائنڈ عمران خان نیازی پر اس جرم کے ارتکاب پر 25 نومبر کو فرد جرم عائد کر دی جائے گی. 186
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر پر 2014 کا دھرنا یاد آ گیا جب 1 دن میں 200 سے 250 فالورز ایک دن میں ملا کرتے تھے اور بونس میں سینکڑوں گالیاں بھی. #BlueSky 2133
Reposted by Imran ShaheenMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024پٹہ ڈالنا ہوگا۔ فتنے پر قابو پانا ہوگا۔ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔ ہر آدمی یہی باتیں کرتا ہے، یہ عوام کی آواز ہے لیکن یہی میں لکھ دوں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔ 44814
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024علی امین گنڈا پور احتجاج روکنے اور عمران خان کے حوالے سے اعلی عسکری قیادت سے بات چیت کرنے کیلئے تیار. احتجاج تو بہانہ ہے، عسکری مذاکرات نشانہ ہے. 2256
Reposted by Imran ShaheenMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024اگر میں ٹویٹر پر آپ کو فالو کر رہا ہوں اور یہاں فالو نہیں کر رہا تو اس کا مطلب ہے کہ مجھے آپ کے یہاں ہونے کا پتہ نہیں چلا۔ 24797
Reposted by Imran ShaheenMansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024بزدلی اور کمزوری میں فرق ہوتا ہے اسی طرح بے عملی اور حکمت عملی بھی دونوں مختلف چیزیں ہیں سیاست میں بزدلی اور بے عملی ہر دو کی سزا اگلے انٹرچینج سے ایگزٹ ہے اور اگر دونوں ہی ہوں تو دوبارہ داخلے کی آپشن بھی مشکوک ہو جاتی ہے 1147
Reposted by Imran ShaheenImran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...youtu.beData Security and PakistanYouTube video by IdeasProMax 37832
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024زرداری صاحب نے کیا خوب کہا تھا کہ جیل ایک سال کے بعد قیدی پر اثرانداز ہونا شروع ہوتاہے، وہی ہوا، قیدی نمبر 804 اب جیل میں شدید تکلیف دہ صورتحال، فرسٹریشن اور ڈپریشن کا شکار ہے، 24 نومبر کی کال اسی کا شاخسانہ ہے. 095
Reposted by Imran ShaheenBluesky @bsky.app · 16/11/2024Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂↔️ 18M friends 🙂↕️ 646623548416495
Reposted by Imran ShaheenMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024پاکستانی ٹویٹر پر پابندی یا وہاں موجود لوگوں سے زیادہ خود ٹویٹر سے تنگ ہیں۔ ایلون مسک کی ذہانت نے ٹویٹر کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ جو یہاں آگئے ہیں ان میں زیادہ تر یہاں غالباً متحرک رہیں گے۔ 1233
Reposted by Imran ShaheenPMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024"Quaid Mian Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif have returned home from London." 06614