Sign in

Imran Shaheen

@imshee67.bsky.social
837 followers 50 following 30 posts
PostsRepliesMedia
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 21/11/2024
اڈیالہ کے قیدی کی نئے کیس میں گرفتاری پر سٹاک ایکسچینج کی نئی جہت
0155
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 21/11/2024
خیبرپختونخواہ میں 38 افراد شہید کر دئے گئے اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ترجیحات چیک کریں.
1112
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 19/11/2024
حکومت کا بڑا اقدام مختلف چینلز کی جانب سے سوشل میڈیا خصوصاً یوٹیوب پر زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرنے کیلئے سنسنی خیز تھمب نیلز اور جھوٹ سے بھرپور سرخیاں لگانے پر پمرا کی جانب سے نوٹس جاری. کاش یہ کام 2 سال پہلے کر لئے جاتے.
1175
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 19/11/2024
افغانستان، صوبہ قندھار میں، گورنر ہاؤس سے متصل کمپاؤنڈ میں فتنۃ الخوارج TTP کے بڑے مرکز میں خوفناک دھماکے، اس عمارت میں TTP نور ولی گروپ کے اہم کمانڈر رہائش پذیر تھے جنہیں ملا یعقوب نے خصوصی حفاظت میں خاص مہمان بنا کر رکھا ہوا تھا. متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات.
02611
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہی. آئینی بینچ یہی 7 رکنی آئینی بینچ ہی فل کورٹ ہے. آئینی بینچ یعنی وہ مخصوص نشستوں والا کیس جس میں 8 ججوں نے فیصلہ دیا تھا وہ بھی وڑ گیا.
1229
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024
یہ بلیو سکائی پر پروفائل میں اپنی پوسٹ کیوں نہیں نظر آ رہیں؟ ؟
360
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024
‏پنکی فراری پاکپتن کے بعد عدالت سے بھی فرار. پنکی پیرنی 190 ملین پاؤنڈ کک بیکس کیس میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد عدالت سے مسلسل غیر حاضر. عدالت نے 21 نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ کرنے اور مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا.
044
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024
جی ایچ کیو حملہ کیس 9مئی GHQ دہشتگردی حملے کے ماسٹر مائنڈ عمران خان نیازی پر اس جرم کے ارتکاب پر 25 نومبر کو فرد جرم عائد کر دی جائے گی.
186
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024
علی امین گنڈا پور احتجاج روکنے اور عمران خان کے حوالے سے اعلی عسکری قیادت سے بات چیت کرنے کیلئے تیار. احتجاج تو بہانہ ہے، عسکری مذاکرات نشانہ ہے.
2256
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024
زرداری صاحب نے کیا خوب کہا تھا کہ جیل ایک سال کے بعد قیدی پر اثرانداز ہونا شروع ہوتاہے، وہی ہوا، قیدی نمبر 804 اب جیل میں شدید تکلیف دہ صورتحال، فرسٹریشن اور ڈپریشن کا شکار ہے، 24 نومبر کی کال اسی کا شاخسانہ ہے.
095
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 17/11/2024
کیا یہ بچے اپنی ماں، نواسے نواسیاں اپنی نانی اور بیٹیاں اپنی ماں کو 24 نومبر کو احتجاج کرکے حقیقی آزادی دلوا پائیں گے؟؟
061
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 17/11/2024
‏پنکی پیرنی کی 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر کیا بشری پنکی کے بیٹے ابراہیم مانیکا اور موسی مانیکا بھی ماں کے ہمراہ احتجاج میں شامل ہوں گے؟؟ یا وہ بھی لطیف پاکپتنی کی طرح اپنی ماں کو گناہ گار اور مجرم تصور کرتے ہیں؟؟
021