Sign in

آئین سٹائن♐

@husn4in.bsky.social
1.1K followers 1.2K following 60 posts

Free-thinker | Optimistic Realist | Feminist | Maverick Mind | Ambivert | Opacarophile | Advocate for freedom, equality, and truth 🌕⚖️ ♎ 📖💬

PostsRepliesMedia
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 03/12/2024
‏کچھ دن صرف اپنے لیے ہونے چاہئیے۔ ہر طرح کی مجبوری اور تھکا دینے والی روٹین سے جان چھڑوا کر بس اپنے لیے جیا جائے۔۔ خود کے ساتھ وقت گزارا جائے۔۔۔ عمدہ وائن پی جائے۔۔ فطرت کے حسین نظاروں میں گُم ہوا جائے۔۔ 💙
051
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 20/11/2024
Done
000
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
😁
010

Thank you guys for 10K followers 💓❣️
280
Reposted by آئین سٹائن♐
رابیل @arielakyris.bsky.social · 19/11/2024
Life is full of ups and downs, and even though it may not feel like it now, things have a way of working out in the end. Stay positive and keep believing in yourself.. You're capable of amazing things ✨🤍
194
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
جیتے رہیں ، جناب
000
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
میرا پورا ایک سال اکاؤنٹ سسپیڈ رہا اور پھر کھل گیا 🤧
000
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
حلیم عادل شیخ پچیس لاکھ مچھروں کو لے کر سندھ سے اسلام آباد کیطرف روانہ۔۔!!
190
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
گریٹ

زمان پارک سے 75 کھرب مؤکلات کا جلوس اسلام آباد کے لیے روانہ۔۔۔!!!
1142
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو احتجاج کے لیے گدھوں کی ضرورت ہے۔ خواہشمند قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔
0223
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
پیار کی مارکیٹ میں مندی چل۔رہی ہے یہاں
110
Reposted by آئین سٹائن♐
Tahira Zia @tahirazia.bsky.social · 19/11/2024
بچ بچ کے زرا منبر ؤ محراب سے چلنا، خود بول کے کہتے ہیں خدا بول رہا ہے.
062
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
Done
010
Reposted by آئین سٹائن♐
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 18/11/2024
آپکی زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو جب بھی آپ کا حال پوچھے تو بندہ فوری رونا پیٹنا ڈال دے! منقول
4163
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
Done.

Hey @bsky.app Please consider adding an option to turn off reposts in the feed for a cleaner and more personalized experience. @support.bsky.team @jay.bsky.team
030
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
مبارک ہو
020
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
سُنا ہے کہ bluesky انتظامیہ نے یوتھیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے ، تاکہ یہاں گند نہ پھیل جائے۔
070
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
Done
010
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
دن کو سچا پیار ملے گا تو رات گزرے گی نا🥲
020
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
پورا دن گزر گیا bluesky پر مگر ابھی تک سچا پیار نہیں ملا 🥲
3100
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
جی اب صاف دکھتا ہے
110
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
ورکنگ
010
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
دیکھ کر خوشی ہوئی
110
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
😊

گڈ مارننگ۔ نیلے آسمان کے باسیوں 💙
4250
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
آپ کی محبت کا شکریہ، یہ محفل آپ ہی سے روشن ہے۔ ❣️
010
Reposted by آئین سٹائن♐
WahReh @wahreh.bsky.social · 19/11/2024
@husn4in.bsky.social چشم ما روشن دل ما شاد خوش آمدید آقائی 😍
191
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
بس کچھ دن بعد عادت ہو جائے گی۔
000
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024
Done.
010
Reposted by آئین سٹائن♐
Iffat 🦋 @iffanalyst.bsky.social · 19/11/2024
جب امریکہ کے گورے دوسروں کو immigrant ھونے کا طعنہ دے سکتے ھیں ، تو یہ بھی ھو سکتا ھے۔
041
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
ھاھاھا بھئی واہ کیا کہنے، خوب کہی
020
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
Done
010
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
@sukhcheni87.bsky.social دیا ، پتا لگاؤ
130
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
یہ سالوں نے الگ ہی سین چلا دیا۔ Imran Khan bsdky Jahangir Tareen bsdky
141
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
❣️❣️

جب نئے لوگ آئیں گے
110
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
بہت مشکل ہوگیا تھا
010
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
ڈن

پہلے 500 فالوورز مکمل ❣️ اگر کسی کو فالو بیک نہیں ملا تو وہ کچھ بھی کمنٹ کر دے۔ یہاں سب ایکٹیو دوستوں کو فالو بیک دوں گا۔
4110
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
ڈریں تو اُس دن سے جب bluesky پر لوگ ہمیں مہاجر کہنے لگ جائیں گے، کہ بھئی تم لوگ تو X سے یہاں آئے ہو۔ تمہارے کون سے حقوق۔۔۔
2110
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
مونیٹائزیشن کینسل کروا کر آگئے؟😜
110
Reposted by آئین سٹائن♐
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024
عشق میں دیدہ و دل شیشہ و پیمانہ بنا🍷 جھوم کر بیٹھ گئے ہم وہیں مے خانہ بنا🍷 بس بھیا۔۔۔۔ دانہ دنکا اور پانی🍷 اُٹھ گیا ہے ٹویٹرِ حرام سے😜🙈😜
261
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
منہ دیکھ کر عمر کا کیسے اندازہ ہوتا ہے؟🫡
120
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
ماشاءاللہ ، مبارک ہو
020
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
کیوں نا ہم رسم پیغمبری نبھائیں ؟ اجداد کے عقیدوں پہ سوالات اٹھائیں !
262
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
بھئی یہاں بھی آگئے 😂
210
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
‏ناپسندیدہ لوگوں کے ساتھ رہنے کے جتنے نقصانات ہیں شاید ہی کسی اور چیز کے ہوں۔
0112