Reposted by Hamid M. Sandhu
صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔۔ سیشن کورٹ کے جج سلمان گھمن نے صنم جاوید کی ضمانت خارج کی۔۔ پی ٹی آئی سپورٹرز کا "ٹھنڈی ہواؤں " کا نام لیکر مذاکرات کی خبریں اور خوشخبریاں دینے والوں پر طنز
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain