یہ وہ بندہ ہے جسے ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرایا گیا جبکہ وہ نماز پڑھ رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر اس سانحے کے بعد صارفین نے اس واقعے کو بیان کرتے ہوئے اس بندے کو شہید قرار دیا حالانکہ وہ زخمی تھے اور ابھی اللہ پاک کے فضل سے صحت یابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے۔