Sign in

Dr.Imtiaz Awan PTI

@drimtiazawan84.bsky.social
392 followers 357 following 45 posts

Homoeopath by profession.keen to do poetry. Patriotic Pakistani Die heart fan of Imran Khan. Social Media Activist.

PostsRepliesMedia
Reposted by Dr.Imtiaz Awan PTI
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 22/06/2025
امریکا کو پہنچنے والا نقصان ایران سے کہیں زیادہ ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
031
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 08/12/2024
‏تم نے ایسا گہرا دیا ہے زخم ذہن سے نکلتا نہیں تیرا ستم بے گناہوں پر گولی کیوں چلائی بد دعا دے رہی تمہیں یہ خدائی گولی کیوں چلائی؟گولی کیوں چلائی؟‎ #گولی_کیوں_چلائی
020
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 08/12/2024
اور شام میں صبح ہو گئی
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 08/12/2024
مجھے فخر ہے۔۔۔۔۔❤
020
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 08/12/2024
Which country's army has business? Pakistan's military, which tops the list, has business interests worth about $20 billion ranging from running bakeries, sugar factories, power plants, airlines, banks, the communications industry and transport networks. Irishtime.com
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 08/12/2024
رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو 💔 #گولی_کیوں_چلائی
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 08/12/2024
سوال یہ ہی ہے گولی کیوں چلائی؟
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 08/12/2024
انڈوں والی سرکار کو بار بار بے عزت و ذلیل ہونے کا شوق چڑھا ہوا ہے، ٹاؤٹ کہیں کا 🖐
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 06/12/2024
ہور سنا سلیمو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 06/12/2024
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 06/12/2024
‏میں گارنٹی دیتی ہوں مشکل وقت میں محسن نقوی سمیت باقی سب لوگ جہاز پکڑ کر باہر چلے جائیں گے لیکن ہم یہاں ہی بیٹھے رہیں گے علیمہ خان
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 06/12/2024
ڈی چوک پر ساڑھے 12 بجے تک میں اپنی گاڑی میں بلکل اکیلے تھی، میں نے سب کو کہا تھا مجھے اکیلے نہیں چھوڑنا لیکن سب نے مجھے اکیلے چھوڑ دیا۔ میں ڈی چوک سے نہیں جا رہی تھی تو میرے گاڑی پر فائرنگ شروع کر دی، بشریٰ بی بی 🚨
000
Reposted by Dr.Imtiaz Awan PTI
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 06/12/2024
*وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات کی تعداد جاری کر دی *ملک بھر میں عمران خان پر 188 مقدمات چل رہے ہیں *پنجاب میں 99 مقدمات *اسلام آباد میں 77 مقدمات *خیبر پختونخوا میں 2مقدمات *ایف آئی اے میں 7 مقدمات اور انکوائیرز، *توشہ خانہ میں سزا کے خلاف اپیل زیر التو ہے۔
1166
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 06/12/2024
‏*شواہد نہ ملنے پر قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا کیس بند۔۔* پولیس کے مطابق واقعے میں کسی بھی قسم کے نقصان کے شواہد نہیں ملے، اسی لئے وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر سکتی، *برطانوی پولیس کا بیان*
1126
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 06/12/2024
‏2نکاتی مطالبات 1۔انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی 2۔ ⁠9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام کیا جائے اگر یہ مطالبات نہ مانے گئے تو14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی عمران خان
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 06/12/2024
یا رب کائنات اس جمعہ کی برکات کے صدقے ہمارے لیڈر عمران خان دیگر سیاسی اسیران و بے گناہوں کو رہائی نصیب فرما آمین اللھم آمین 🤲 جمعہ مبارک
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 04/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی
000
Reposted by Dr.Imtiaz Awan PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/11/2024
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے: ◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں ◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں ◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں ‎#اسلام_آباد_قتل_عام
513669
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 30/11/2024
ALLERT🔥🔥 Preparations are being made to shift Imran Khan from jail. The decision has been made. Resources Imran Khan has been tortured in jail for the past few days and his medical condition is not completely good. Resources Imran Riaz Khan
011
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 30/11/2024
Black Day 26 November 2024
001
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 30/11/2024
دل تار تار ہے۔
011
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 30/11/2024
گولی کیوں چلائی؟ #گولی_کیوں_چلائی
001
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کی بہن روبینہ خان نیازی کے ساتھ اوور سیز پاکستانیوں کی لندن میں گفتگو، عمران خان اور نیازی خاندان پاکستان کے لیے بہت قربانیاں دے رہا ہے، ہم یہ سب اپنے ملک کے لیے کر رہے ہیں، روبینہ خان نیازی x.com/Itx_Wahab123...
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 25/11/2024
‏مقتدرحلقوں کو مشورہ کبوترکیطرح آنکھیں بند کرنے سےخطرہ نہیں ٹل سکتا آوازخلق نقارہ خدا ہے ہوش کےناخن لیں۔انا،ضد, ہٹ دھرمی اورمس ریڈنگ چھوڑ کر عوامی سمندر، عوامی اکثریت کی رائے کو مقدم رکھتے ہوئےحقدار کو اسکاحق لوٹائیں اچھی تاریخ رقم کریں یہ ہی عقلمندی ہوگی ورنہ عوامی سمندر سب کچھ بہا کر لے جائے گا۔
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 24/11/2024
‏انقلاب انقلاب میں نہ مانگوں گا ساجن سے پیار، میں نہ مانگوں گا دشمن سے کرار، میں نہ مانگوں گا دنیا سے عزت، میں نہ مانگوں گا حاکم سے انصاف، میں نہ مانگوں گا کسی کی مدد، کیونکہ میں ہی انقلاب ہوں۔
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 24/11/2024
صرف خان صاحب کے چاہنے والے جواب دیں۔۔۔۔ باقی کھلی ولی
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 23/11/2024
ہوائیں بتا رہی ہیں شلوار قمیض اور تسبی والا آ رہا ہے۔ انشاءاللہ
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 23/11/2024
عنقریب
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 20/11/2024
Voice Raised from Canada House of Commons for Imran Khan Thanks Sir Michael Kram
020
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 شاہد خٹک صاحب (سیٹنگ ایم این اے) آپ ہر احتجاج میں لیڈ کرتے ہیں اور اپنے حلقے سے بڑی تعداد میں لوگ نکالتے ہیں جس پر آپ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی رہائی ، مینڈیٹ کی واپسی ، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور غیر آئینی ترمیم کی واپسی تک کوئی مذاکرات پاکستانی قوم کو قابل قبول نہیں ۔۔۔! پاکستانیو ، 24 نومبر کی تیاری جاری رکھو ۔۔ #FinalCall
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨🚨 کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے سب سے ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے، تو اس سے زیادہ ظالم حکمران کون ہو گا جو اس وقت ہیں پاکستان میں؟ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی عورتوں کو گرفتار نہیں کیا گیا جتنی تعداد میں اِن حکمرانوں نے عورتوں کو گرفتار کیا، عمران ریاض خان @lmranriazkhan.bsky.social
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏اسد طور کا انکشاف 🔥🔥 تحریک انصاف کے کم از کم 10 ہزار لوگ اسلام آباد داخل ہوچکے ہیں جو 24 کو نمودار ہونگے، جبکہ ایک قافلہ ہری پور والی طرف سے آئے گا، ایک قافلہ جی ٹی روڈ سے آئے گا اور سب سے بڑا قافلہ موٹروے سے داخل ہوگا۔
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
🚨⚠️📣عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے اور ہماری پارٹی صاف ہو گئی۔۔۔ عمران خان😂 مرشد حافظ کو 🌶️🌶️لگاتے ہوئے۔۔۔🔥💥
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات کامیاب ہو گئے تو پھر 24 کو جشن ہوگا اور اگر ناکام ہو گئے تو پھر فیصلہ کن احتجاج ہوگا۔۔۔ علیمہ خان
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
آج علی امین گنڈاپور صاحب اور بیرسٹر گوہر خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت کے لیے اڈیالہ جیل میں خان صاحب سے 1گھنٹہ40 منٹ ملاقات کی۔ مذاکرات کے لیے اجازت مل گئی علیمہ خان یہ مذاکرات ڈھنگوسلا ہے۔ احتجاج سے توجہ ہٹانے کا مقصد ہے خان صاحب کو باہر نکالیں اور جس نے بات چیت کرنی ہے کر لے۔ عوامی مطالبہ
000
Reposted by Dr.Imtiaz Awan PTI
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
31547174
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
‏کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے.... اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے.... علیمہ خان
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
نس دی وی نئی تے وس دی وی نئی😜😂😂
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
ووٹ کی بجائے بوٹ پڑھا جائے۔
010
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
Release Imran Khan and other PTI political workers and leadership. #ReleaseImranKhan #FreeImranKhan
042
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال ۔۔۔۔۔۔
000
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
Nice to read about your passion about cricket . Imran Khan was a legend of Cricket World Hero of cricket. Ex Prime minister of Pakistan, Now a days he is in Prison since 5th August 2023 Due to political victimisation
000
Reposted by Dr.Imtiaz Awan PTI
Dr Anth @anththehistorian.bsky.social · 19/11/2024
I'm a cricket historian, I definitely had a double take as your post scrolled past as my memory caught up with me :P
011
Dr.Imtiaz Awan PTI @drimtiazawan84.bsky.social · 19/11/2024
It is time to release Imran Khan for the betterment of the poeple of pakistan #ReleaseImranKhan #FreeImranKhan
020