Reposted by Ahsan DanishMoonA @muneeba1.bsky.social · 21/06/2025🔥 Take a bow, Muneeb! 🏑 Pakistan’s FINAL berth is all thanks to your ice-cool nerves! 🇵🇰✨ #FIHNationsCup | #Hockey | #PakistanHockey 091
Reposted by Ahsan DanishHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 04/05/2025بالآخر نظام کو ننگا کرتے کرتے مرشد خود بھی ننگے ہو گئے ، اس سے پہلے وہ اپنے پارٹی کے ہر گرفتار مرد وُزن کو ننگا کرچکے ہیں ۔ 012
Reposted by Ahsan Danishمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/04/2025جن کا اپنا لیڈر جیل میں سڑ رہا ہے🤪 وزیراعلی خالی جیب بھاگ کر 12 اضلاع کراس کئے😬 کمبخت انڈیا نے بھی جیتنے کیلئے اس یوتھیوبرز سے امیدیں لگا لی ہیں🥺 #سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪 012
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 23/03/2025بیگم کی شاپنگ جلدی کراۓ نہی تو ایسا بھی ہوسکتا ہے😁😁 000
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 22/12/2024Congratulations to team Pakistan won the the series 3 .0 🇵🇰🇵🇰 031
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 15/12/2024صدیق الفارق بھی آج وفات پا گئے پاکستان مسلم لیگ آج ایک وفادار رہنما سے محروم ہوئ مشرف دور میے مارشل کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والا مجاہد چل بسا اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرماۓ لواحقین کو صبر جمیل عطافرماۓ آمین 010
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 10/12/2024میاں صاحب کے یاد گار الفاظ آج سچ ثابت ہوۓ اللہ پاک صبر والوں کے ساتھ ہے بے شک 052
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 09/12/2024انجینئر "محمد البشیر" 54 سال بعد شام کے نئے آزاد وزیراعظم مقرر ہوگئے۔ رب کریم انکی تقرری کو شام کے لیے ظاہری و باطنی برکات کا ذریعہ بنائے اللهمَّ افتح عليهِ فتوحَ العارفين يا كريم يا منّان 010
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 08/12/2024اگر پی ٹی آئی کا نام پرپیگنڈا پارٹی رکھا جائے تو بہتر ہوگا پی ٹی آئی تو ویسے بھی سیاسی پارٹی نہیں ہے ایک پروجیکٹ تھا جو ابھی لانے والوں کے گلے پڑ گئی 010
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 07/12/2024ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ 000
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 01/12/2024میرا پاس ایکس نہی چل رہا ہے سب کا ایشو ہے یا میرا؟ 120
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 29/11/2024کنٹینرسےگرکےشہیدہونےوالا منڈی بہاوالدین کارہائشی پوسٹیں کررہاھےمیں زندہ ہوں۔دیکھ کرایمان تازہ ہوگیاشہیدواقعی زندہ ھے😂🤔 020
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 27/11/2024اس سارے کھیل میں راجہ ناصر اور حامد رضا صاحب غائب ہیں🤔 100
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 27/11/2024فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو 26 منٹ 😂😂 052
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 27/11/2024سارے کفن پہن کر نکلے تھے جب موت کا فرشتہ دیکھا تو بھاگ گئے 😜🤣 140
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 24/11/2024سب راستے بند ہیں صرف ایک ہی راستہ کھلا تھا جس کے ذریعے لاکھوں یوتھیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور وہ راستہ ہے فیس بک کا🧐🤣 021
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 24/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣 #PMLN 020
Reposted by Ahsan DanishMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔ 312672
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 24/11/20242019 میے فلائنگ کس کرنے والا یہ حاجی صاحب اب شریعت نافذ کرنے پہ تلا ہے نیازی کے ساتھ سمجھ تو گۓ ہونگے😂 @pmlnoffical.bsky.social 000
Reposted by Ahsan DanishZohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/11/2024جس طرح طالبان دہشتگرد ہیں ۔۔ اسی طرح ایرانی زینبون دہشتگرد ہیں ۔ لیکن انکا زکر " مفکرین اور دانشوروں " کی ٹائم لائن سے خالی ہے 0164
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 23/11/2024یہ کیا اٹھا لایا ہے 😁😁😂 باجوہ اور شاہ سلمان کے درمیان ہونے والی گفتگو منظر عام پہ آگئ #pmln 021
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 22/11/2024خاور مانیکا اسکا شوہر نہیں تھا وہ تو بس افزائش نسل کیلئے پالا ہؤا تھا😂😂🤔 #PMLN #chatroolday24number 020
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 22/11/2024لگاؤ حاضر میاں صاحب کے چاہنے والے #PMLN #NAWAZSHAREEF 000
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 22/11/2024سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا😂😂 #PMLN #Nawazshareef 041
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 22/11/2024ترقی کا ضامن پاکستان مسلم لیگ ن امن خوش حالی ترقی مضبوط پاکستان کی نشانی 💪 072
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 22/11/2024یہ ویڈیو کم زکم دس کے تک پہنچانا چاہے #PMLN #shehbazshareef #nawazshareef #maryamnawaz #چوبیسـنومبرـچھترولڈے 011
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 21/11/2024پیرنی فراڑی کہتی عمران خان پاکستانکو ریاست مدینہ بنانا چاہتا تھا کاش کی ایسا ہوتا تو پیرنی اور نیازی دونوں کو سر عام سنگسار کیا جاچکا ہوتا شادی شدہ مرد اگر زنا کرے دونوں کو سرعام سنگسار یعنی رجم کیا جاتا ہے شریعت کی روح سے دراصل نیازی اسلامی ٹچ کے پیچھے لوگوں کو لگاکر یہودیت کو فائدے پہنچانا تھا 020
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 21/11/2024پٹھان بھائیوں ترجمہ کرو اردو کیا کہتے یہ لوگ گنڈاپور کو 🤓😂😂😂 011
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 21/11/2024چوبیس نومبر کو جو بھی یوتھیا اسلام آباد آۓ گا تو انکی تشریف ایسی ہوگی سمجھ گۓ عقل مندوں کے لۓ اشارہ کافی 😎 171
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 21/11/2024سن ننانوے سے پہلے پاکستان دےدو ہماری امن خوشالی کا دوران دے دو ❤ 020
Ahsan Danish @ahsandanish.bsky.social · 21/11/2024گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡 گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣 011