hammadhassan.bsky.social @hammadhassan.bsky.social · 20/11/2024حیرت اس بات پر ھے کہ جس پختون معاشرے نے سیاست میں آئی خواتین فاطمہ جناح،بیگم نسیم ولی خان اور بے نظیر بھٹو کو پذیرائی اور احترام سے نوازا وہی پختون معاشرہ بشری بی بی کے معاملے میں متضاد سوچ کا حامل کیوں ھے 082
hammadhassan.bsky.social @hammadhassan.bsky.social · 18/11/2024پہلے زمانے کے سیاستدانوں کے لئے کردار علم اور بصیرت شرط ہوا کرتا تھا اور اب صرف خان "کی طرح" ہونا ضروری ھے 😇 3206