Farhat Tahir @ftahir.bsky.social · 22/06/2025www.farhatahir.pk/2025/06/blog... #بنگلہ_دیشfarhatahir.pkبدلتی رتبدلتی رت نومبر 1970 ء حیدرآباد، سندھ " چچی جان ! شاہینہ کو چھوڑ جائیں ! ابھی تو الیکشن کی وجہ سے اسکول بند ہوں گے !۔۔۔... 000
Reposted by Farhat TahirAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/05/2025جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی — پاک فوج کا سب سے بڑا رینک یہ پانچ ستارہ اعزازی و جنگی عہدہ ہے، جو آخری بار 1959 میں جنرل ایوب خان کو دیا گیا تھا۔ 042
Reposted by Farhat TahirAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/05/2025یقینا صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں ۔ لہٰذا جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے،اس کے لیےکوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ ان دونوں پہاڑیوں کےدرمیان سعی کر لےاورجو برضاورغبت کوئی بھلائی کا کام کرےگا ،اللہ کو اُس کا علم ہےاور وہ اُس کی قدرکرنےوالا ہے(158سورۃ البقرہ ) 032
Reposted by Farhat TahirAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 02/05/2025ہمت اور ایمان امت مسلمہ کی شان !! #sanad 052
Reposted by Farhat TahirAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 09/03/2025پاک فضائیہ نے بھارت کا غرور پاؤں تلے روندتے تکے ہوۓ ابھی نندن کا پستول ، وردی اور طیارے کا ہیلمٹ پاک فضائیہ کے میوزیم میں رکھ دیا ہے۔ پاکستان کو للکارنے والوں کے انجام کے طور پے جانا اور پہچانا جاۓ گا ۔ 052
Reposted by Farhat TahirJamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 15/01/2025مہنگی بجلی کے خلاف ملک گیر احتجاج 17 جنوری2025ء بعد نماز جمعہ ۔ مسجد شہداء مال روڈ لاھور 031
Reposted by Farhat TahirJamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 02/01/2025ایٹم بم جرنیلوں نے نہیں ڈاکٹر قدیر خان نے بنایا جنرل باجوہ کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟ یہ کیسا ملک ہے ، کیسی پارٹیاں ہیں؟ جیل میں ڈالنا ہو یا نکلوانا، سب امریکہ سے مدد مانگتے ہیں! حافظ نعیم الرحمان کی اسلام آباد میں تاریخ ساز تقریر 072
Reposted by Farhat TahirJamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 21/12/2024جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے تحت اڑتالیس ہزار طلباء کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دے چکی ہے اور دس لاکھ طلباء کو مزید مفت آئی ٹی تعلیم دینے کا پروگرام رکھتی ہے۔ ایک جماعت کی سطح پر اتنا کچھ ہو سکتا ہے تو حکومتی سطح پر کیوں نہیں ہو سکتا؟ 0123
Reposted by Farhat TahirJamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 15/12/2024آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 084
Reposted by Farhat TahirHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024Alkhidmat Youth Gathering 9.0 26380128
Reposted by Farhat TahirShamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ 16325
Reposted by Farhat TahirAfkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 19/11/2024ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ 0219
Farhat Tahir @ftahir.bsky.social · 21/11/2024Why young girls like to wear men's attire? Are they ashamed of being girl? Our national dress shlwar/shirt/dupatta is elegant.... 000
Reposted by Farhat TahirAsra Ghauri @asrag.bsky.social · 17/11/2024اب وقت ہے آگے بڑھنے کا #PakNeedsHafizNaem 0194
Reposted by Farhat TahirAsra Ghauri @asrag.bsky.social · 18/11/2024یہ بھی کراچی ہے 20 دن میں آئی ٹی کا پانچواں بڑا ٹیسٹ ، ہزاروں نوجوان شریک الخدمت کا بنو قابل پروگرام بدل رہا ہے کراچی #banoqabil #AlkhidmatFoundation #education #students #future 0206