Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 09/03/2025پاک فضائیہ نے بھارت کا غرور پاؤں تلے روندتے تکے ہوۓ ابھی نندن کا پستول ، وردی اور طیارے کا ہیلمٹ پاک فضائیہ کے میوزیم میں رکھ دیا ہے۔ پاکستان کو للکارنے والوں کے انجام کے طور پے جانا اور پہچانا جاۓ گا ۔ 052