Asra Ghauri @asrag.bsky.social · 18/11/2024یہ بھی کراچی ہے 20 دن میں آئی ٹی کا پانچواں بڑا ٹیسٹ ، ہزاروں نوجوان شریک الخدمت کا بنو قابل پروگرام بدل رہا ہے کراچی #banoqabil #AlkhidmatFoundation #education #students #future 0206
Asra Ghauri @asrag.bsky.social · 18/11/2024 ہر تاریکی کا اختتام روشنی کی اک ننھی سی کرن کے آنکھ کھولنے سے شروع ہوجاتا ہے. ہر رات کی اک سحر ہوتی ہے. #اسریٰ_غوری 0121
Reposted by Asra Ghaurisaudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 17/11/2024نعمتیں جتنی بھی ہیں جن سے محبت ہے مجھے میرے اللہ تو سب سے بڑی نعمت ہے مجھے سعود عثمانی #سعودعثمانی 0113
Reposted by Asra GhauriShamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ 16325