Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/05/2025جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی — پاک فوج کا سب سے بڑا رینک یہ پانچ ستارہ اعزازی و جنگی عہدہ ہے، جو آخری بار 1959 میں جنرل ایوب خان کو دیا گیا تھا۔ 042