Reposted by @drsadd.bsky.social

بات ابھی ایک سیاسی جماعت تک ہی محدود نہیں رہ گئی. جو ظلم و فسطائیت ان ظالموں نے پچھلے ڈھائی تین سالوں میں کی ہے اس سے صرف تحریک انصاف کے کارکنان ہی نہیں بلکہ پورا معاشرہ اس ظلم کا نشانہ بنا ہے اور اس ظلم کے سامنے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر نکلنا ہوگا اب پوری قوم کو
#نومبر24_خان_کی_کال