یہ احتجاج نہیں بغاوت تھی جو کچل دی گئ ۔۔ تحریک انصاف اپنے لیے ایک نئ مصیبت اپنے گلے ڈالے گھر کو لوٹ گئ ۔ آج کی صبح عمران خان اور تحریک انصاف کے لیے مزید مسائل لیے طلوع ہو گی ۔ کاش عمران خان صاحب سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرتے اور اپنے لیے بہتر وقت کا انتخاب کرتے ۔لیکن شاید اقتدار کی ہوس نے مجبور کر دیا