🚨بیرون ملک سے Mobiles لانے والے ہو جائے ہوشیار🚨
بیرون ملک سے کمرشل مقدارمیں اشیاء ساتھ لانے پرمکمل پابندی کا فیصلہ. 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل تجارت تصور ہوگی، ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط کر لیئے جائیں گے، اضافی اشیاء ڈیوٹی، ٹیکس، جرمانہ ادا کرنے کے باوجود بھی کلیئر نہیں