Sign in

caelumsky.bsky.social

@caelumsky.bsky.social
200 followers 69 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/12/2024
اللہ سے گڑ گڑا کر دعا کیا کریں۔۔دشمن اگر دینا تو غیرت والا, شرم والا , اور خاندانی ہو بس
1153
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
411749
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/12/2024
لاہورکےکور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی نے تحریکِ انصاف کے آٹھ کارکنوں کے بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے بدھ کو کیس کی سماعت کی جس میں جے آئی ٹی نے رپورٹ پیش کی بے گناہ قرار پانے پر ملزمان کےوکلا نے عبوری ضمانت واپس لینےکی استدعا کی
23512
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 11/12/2024
جب مشین گنوں سے فائر کھول دیا جائے تو بڑے سے بڑا فوجی بھی وہاں ٹھہر نہیں سکتا ڈی چوک میں تو نہتے عوام تھے عمر ایوب خان
031
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024
‏سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے محترمہ زرتاج گل وزیر ‎#گولی_کیوں_چلائی
59239
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
صرف ملیگی تھوڑی سی؟
2101
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 11/12/2024
بڑا دُشمن بنا پھرتا ہے سوشل میڈیا کے بچوں سے ڈرتا ہے بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
0259
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 11/12/2024
انشاءاللہ میرے پیرو مُرشد
1194
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 11/12/2024
اوے کنجر فوجیو انسان بن جاؤ تھواڑی کُڑی ساڈے مُنڈے نوں نہیں پسند بات ختم
3101
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 11/12/2024
ایک خان ہے جو بار بار اپنے سوشل میڈیا کے لونڈے لپڑھوں کو ہیرو قرار دیتا ہے ۔۔ ایک ہماری دلی لیڈرشپ فوجی ٹاؤٹ اکے ساری بات سوشل میڈیا کے لڑکوں پے ڈال دیتے ہیں اُلٹا بھونکتے بھی ہیں ہمیں
0237
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 11/12/2024
میرے ڈھول فوجیا یے دُشمنی نسل در نسل چل پڑی ہے 😆😆 ہم کمزور ڈرپوک لوگ ہیں یے جو نائی نسل تیار ہو رہی ہے یقین کرو اس نسل نے تمھاری گانڈ میں پٹخے رکھ کے نا بجائے تو کہنا۔۔سارے انقلاب بھول جاؤگے
0157
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 09/12/2024
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
0114
Reposted by @caelumsky.bsky.social
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 09/12/2024
This is not governance; this is a mafia state weaponizing power to crush dissent. Such oppressive tactics are the hallmark of a system desperate to cling to control. How long will this injustice suffocate the voice of the people? The world must act now. 2/2
001
Reposted by @caelumsky.bsky.social
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 09/12/2024
In Pakistan, standing for democracy has become a crime. Social media activists daring to expose the mafia face relentless persecution. If the activists are abroad, the regime stoops lower—arresting their families back home to intimidate and silence them. 1/2
112
Reposted by @caelumsky.bsky.social
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 09/12/2024
011
Reposted by @caelumsky.bsky.social
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 09/12/2024
0176
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان خاص کر اسلام آباد پختوںوں کیلئے نو گو زون بن گیا ہے، پشتو بولنے والوں کو پکڑتے ہیں پھر پیسے لے کر چھوڑتے ہیں، اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس کی چاندی لگی ہوئی ہے، اسد قیصر
061
Reposted by @caelumsky.bsky.social
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 09/12/2024
Aleema Khan has urged the diaspora to contribute to the fund established to support the families of those martyred and injured in the #IslamabadMassacre. Go Fundme Link: www.gofundme.com/f/support-fa...
gofundme.com
Donate to Support Families and Victims of the Nov26 Islamabad Massacre, organized by DHRAlliance Voo Pak Inc
Support Families and Victims of the 11/26 Islamabad Massacre.… DHRAlliance Voo Pak Inc needs your support for Support Families and Victims of the Nov26 Islamabad Massacre
001
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 09/12/2024
شامی فوج کی باغیوں کے ہاتھوں ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی کبھی مدد نہیں مانگی، ایران کا شام کی صورتحال پرردعمل سامنے آگیا۔۔۔۔
061
Reposted by @caelumsky.bsky.social
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 10/12/2024
We expect the British High Commission in Pakistan and the Foreign, Commonwealth and Development Office of UK to clarify if the High Commissioner did indeed support the killing of unarmed peaceful protesters in an ambush using military-grade weapons. 2/2
001
Reposted by @caelumsky.bsky.social
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 10/12/2024
The reporting of journalist Ali Mustafa that the British High Commissioner in Islamabad Jane Marriott “was the only diplomat who supported the Pakistani military junta’s actions as it fired live ammunition to clear out D-Chowk,” raises serious questions and concerns. #IslamabadMassacre 1/2
101
Reposted by @caelumsky.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں اس میں بھی شرط ہے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو۔ 😇🤣😂
2144
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Waseem Salik @waseems.bsky.social · 10/12/2024
اگر طلعت حسین کی بات تھوڑی دیر کیلئے مان لی جائے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کی اکثریت کیوں اپنے ہی ملک کے مخالف ہو گئی ہے؟ یہ نہایت ہی لغو منطق ہے
001
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Financial Times @financialtimes.com · 10/12/2024
Ukraine’s patchy fortifications help Russia advance www.ft.com/content/18dd370b-e2cd-48…
ft.com
Ukraine’s patchy fortifications help Russia advance
Invading troops capture more territory in Donetsk and move closer to region’s western border
02114
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
39641
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست باضابطہ سماعت کے لئے منظور، “غیر اعلانیہ مارشل لگا ہوا ہے، احتجاج کرنے پر فوج طلب کرلی جاتی ہے” حامد خان: “مارشل لا میں ’’وہ‘‘ خود آتے ہیں، طلب نہیں کئے جاتے، ”جسٹس مسرت ہلالی
061
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024
‏"عمران خان کی رہائی کی آفر قبول نہ کرنا دانشمندی کا فیصلہ نہیں تھا۔ کافی چیزوں طے ہوگئی تھیں لیکن ہماری ٹیموں کی ناتجربہ کاری کی وجہ سے معاملہ آگے نہ بڑھ سکا اور ان لوگوں کی ناتجربہ کاری کی وجہ سے اتنے لوگوں کی جانیں چلی گئی"۔ فواد چوہدری
021
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
راوئی کی بےچینی بتا رہی ہے 😂😂 کُچھ پٹھان لڑکو نے چھیڑا ہے دیکھ راوی تیل والا کیس تو خان کے خلاف نہیں بن سکتا اُس کے لیے لازم اُن بندوں کا ٹیسٹ کرنا ہوگا جو تیل لگا کے کرینگے🤣🤣
0124
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
یے جو دھشت گردی ہے اِس کے پیچھے وردی ہے یے جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے پاکستانی عوام کو چ سمجھنا بند کرو یے ممکن ہی نہیں اتنی سارے لوگ ایک ساتھ باڈر کراس کر ائے باڈر پے کھڑے فوجیوں کو خبر تک نہیں ہوئی یے مُلک کا جلا کر اپنی سلطنت قائم رکھنا چاہتے ہیں یے کُتے کی دُم ہیں کبھی سیدھےنہیں ہوسکتے
096
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
حیرانی ابھی تک مُجھے اس بات کی ہے پی ٹی آئی والے ابھی بھی شک کرتے ہیں کے شاید یے محافظ ہیں غدار نہیں 😅دل تو میرا کرتا ہے میں ہوتا فوجی ان کو گولیوں کی جگاہ چھتر مارتا پوچھتا ی دیو پہلے سوچ لو کنفرم کر لو ہم محافظ ہیں کے غدار پھر کوئی بات کرنا
0146
Reposted by @caelumsky.bsky.social
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 10/12/2024
001
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان اتنا بڑا خوف بن چکا ہے کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جن بوتل سے نکل آیا تو اسے سنبھالنا ناممکن ہوگا۔ عمران خان کے خوف نے پاکستان کے عدالتی اور سیاسی نظام کو اپنے گرفت میں لیا ہوا ہے۔ فواد چوہدری
061
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024
‏ایکس پر پابندی کے خلاف کیس اگلے سال 6فروری کو سناجائے گا۔۔آخری سماعت اپریل 2024 میں ہوئی۔۔ نومبر میں جلد سماعت کیلئے درخواست دائر ہوئی تو 6 فروری کو فکس کردیا گیا
062
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے ‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
28337
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
ایسے ہیرے ہیریاں ہمارے نصیب میں ھی کیوں لکھے ہوئے ہیں😂😂چول زنانی اُن کو پھر بھی طلب کرنے کے لیے فوج نوٹس دیتی ہے ایسے خواب اُن کو نہیں اتا ہمارے ابو نے مارشلہ لگایا ہوا ہے مسرت ہلالی نہیں سالی اے تُو تے وڈی حرامی ایں
172
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
817561
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
مُرتد
052
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 10/12/2024
مدارس ایشو ہو یا جنرل فیض کے حوالے سے پریس ریلیز ،ان سے مین سٹریم میڈیا سے تو 26 نومبر سے توجہ ہٹ جائے گی لیکن سوشل میڈیا پر ان دونوں ایشوز کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں ، میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کا فوکس 26 نومبر پر ہی رہے گا
02110
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Shahzad Akbar @shazadakbar.bsky.social · 10/12/2024
جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل اور ISPR کا نیا اعلان! جنرل فیض پہ ۹ مئی بارے تحقیقات کا آغاز! جنرل باجوہ بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں؟ کیا جنرل فیض کے کورٹ مارشل سے عمران خان کو ڈرایا جا سکے گا؟ سول نافرمانی اور احتجاجی تحریک کا مستقبل؟ youtu.be/VmvM7pN-L7k?...
youtu.be
Gen Faiz’s charge sheet and a new court martial into 9th May allegations to reign in Imran Khan
YouTube video by Barrister Shahzad Akbar
012
Reposted by @caelumsky.bsky.social
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 10/12/2024
‏🔴اسرائیلی فوج دمشق کے جنوب مغرب میں 25 کلومیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ - رائٹرز
184
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Waseem Salik @waseems.bsky.social · 10/12/2024
وہ فوجی قیادت جو سر سے پاؤں تک سیاست میں ڈوبی ہو اپنے ایک ریٹائرڈ جنرل کو سیاست کرنے پہ سزا دے، سمجھ سے بالا ہے۔ اصل وجہ یا تو فوج کی دھڑے بندی ہے اور مقتدر دھڑا دوسرے کو دبانا چاہتا ہے یا پھر ریٹائرڈ جنرل کو کچھ اور سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ باقی سب ڈرامہ ہے
042
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024
شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت ہمارے ان گنت لوگ جیلوں میں ہیں، اسلام آباد میں پشتون شہریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کیوں پختون ہونا جرم بنایا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
051
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
اُسکی خوشبو نہیں ملتی💞 اُسکا لہجہ نہیں ملتا🥰
0315
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔ علیمہ خان
084
Reposted by @caelumsky.bsky.social
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 10/12/2024
اگر ایک جرنل لٹک گیا تو دروازہ کھل جائے گا اور یہ کبھی نہیں ہو گا ادارے میں جاہل پھدو
011
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 10/12/2024
فیض حمید کی چارج شیٹ جاری کرنے کا مقصد عمران خان کو ڈرانا کہ ہم آپ کا کیس ملٹری کورٹ میں چلائیں گے ورنہ ہمارے ساتھ مذاکرات کریں کیونکہ یہ لوگ عمران خان کی سول نافرمانی کی تحریک،فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ اور سب سے اہم یہ 20 جنوری ٹرمپ انتظامیہ کی آمد سے ڈرے ہوئے ہیں اسکا ان کے پاس کوئی حل نہیں ہے
5112
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Ali Amin Khan Gandapur @aliaminkhanpti.bsky.social · 10/12/2024
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے CM ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت 82 طلبہ میں اسکالرشپس تقسیم کیں اور فنڈ کو 2.4 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا۔ تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی اولین ترجیح ہے۔ #CMKP #AliAminGandapur #KPHigherEducation #KPInfo
0136
Reposted by @caelumsky.bsky.social
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 10/12/2024
111
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Drop Site @dropsitenews.com · 10/12/2024
REPORT: Israeli Military Strikes Over 250 Targets Across Syria; Solidifies Illegal Land Grab in Syria
1018195
Reposted by @caelumsky.bsky.social
Drop Site @dropsitenews.com · 10/12/2024
“New massacre in Rafah While the displaced people were trying to reach the flour stores in the “Istanbul” supermarket on Awni Dhahir Street, the occupation aircraft targeted them with seven direct missiles, which resulted in a large number of martyrs and wounded.”
04923