Sher Afghan Burki @burki786.bsky.social · 09/01/2025youtube.com/@shayan-burk...youtube.comBURKI KID ZONEBurki zone is a channel for entertainment, and knowledge gaining videos and, it will provide studying experience along with tours and all other healthy activities . so whats going on bro... 000 0
Reposted by Sher Afghan BurkiIrshad Ali @lovelypakistan.bsky.social · 30/11/2024شیخ وقاص اکرم نے کہا تھا کہ جو دھرنے میں نہ پہنچا وہ یا تو اپنے باپ کا نہیں یا پھر ایک سے زائد کی اولاد ہے۔ شیخ خود دھرنے میں نہیں پہنچا، تو شیخ صاحب آپ کی کون سی کیٹگری ہے؟ ☺️☺️☺️ Copied 2135 0
Reposted by Sher Afghan BurkiWasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 21/11/2024اس ایک نوجوان کا شعور ایک لاکھ یوتھیوں پہ بھاری ہے، 16324 0
Reposted by Sher Afghan BurkiWasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 20/11/2024عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے مرے جا رہے ہیں انگلینڈ کے اخبار نے عمران خان کو سوال بھیج کے تصدیق کی ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ بلکل بھی تیار نہیں ہے، عمرچیمہ 1306 0
Reposted by Sher Afghan Burkimaanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 20/11/2024🚨اس منڈے نے تو اخیر ہی کر دی🚨 صدام حسین امریکہ کیخلاف تھا اسے پھانسی لگوا دیا بھٹو امریکہ کیخلاف تھا اسے پھانسی لگوا دیا ضیاءالحق امریکہ کیخلاف تھا جہاز کریش کروا دیا گیا عمران خان امریکہ کیخلاف ہے اور امریکہ اس کی رہائی چاہتا ہے۔۔ 142 0
Reposted by Sher Afghan BurkiRazi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳 1728699 0
Reposted by Sher Afghan BurkiRaila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024کاش کے پی کے میں کوئی محنتی انسان آجائے۔!تعلیم صحت سیکورٹی ڈویلپمنٹ میں کے پی کے سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔ بطور پشتون قوم کو سوچنا ہوگا۔ بچوں کے مستقبل کی خاطر سیاست جزبات کی بجائے مفادات کی کرنی چاہیے۔ جب غریبی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ تو جزبہ کھڑکی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے 😔 5124 0
Reposted by Sher Afghan BurkiFaraz tweets @faraztweets.bsky.social · 19/11/2024Like ❤️ Retweet 🔁 75210 0
Reposted by Sher Afghan BurkiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024یہ KPK کا حالیہ الیکشن جہاں PTI کا دعوی ہے انکو فارم 45 کے مطابق نتائج ملے۔ جبکہ 61.56% ووٹ پی ٹی آئی کے مخالف پورے صوبے میں پڑا ہے جبکہ PTI کو ۰38% ووٹ ملے ہیں۔ یہ جو سیاسی ناکامی ہے اس پر مسلم لیگ کو سوچنا چاہیے اور JUIF کو بھی۔ ان نتائج کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں۔ 75417 0
Reposted by Sher Afghan BurkiDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔ 201815211 0
Reposted by Sher Afghan BurkiMir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!! 44915 0
Reposted by Sher Afghan BurkiDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 289582248 0
Reposted by Sher Afghan Burkiعمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/202424 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ 13310 0
Reposted by Sher Afghan BurkiMian junaid @jmian1090.bsky.social · 18/11/2024کسان کارڈ ملنے کے بعد پنجاب کا کسان خوشحال نظر آرہا ہے ، اور کسان کی خوشی کا اندازہ آپ ان کے الفاظ سے ہی لگا سکتے ہیں 12713 0
Reposted by Sher Afghan BurkiPMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024GREAT NEWS FOR FARMERS! 🔹The Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has increased the number of Kisan Cards from 5 lakh to 7.5 lakh. 🔹Approval has been granted for 30% cash withdrawal through the Kisan Card. 🔹Farmers will be able to withdraw cash starting from November 20. #PMLN 512737 0
Reposted by Sher Afghan BurkiRana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 17/11/2024 اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں۔ 2124370 0
Reposted by Sher Afghan BurkiRana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 18/11/2024عمران خان 24 نومبر کے احتجاج میں اپنے بچوں کو بھی پاکستان لے کر آئیں۔ خواجہ آصف 78527 0
Reposted by Sher Afghan BurkiMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024 17283112 0
Reposted by Sher Afghan BurkiMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024"سموگ سے پاک پنجاب" سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab 19247107 0
Sher Afghan Burki @burki786.bsky.social · 18/11/2024@umarcheema.bsky.social app ka 60 number ka follower in b sky 000 0