Sign in

maanjum.bsky.social

@maanjum.bsky.social
197 followers 80 following 72 posts
PostsRepliesMedia
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 10/05/2025
010 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 09/05/2025
اس وقت انڈیا، اسرائیل اور پی ٹی آئی سب مملکت اسلامیہ پاکستان کے خلاف صف آرا ہیں
010 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 22/04/2025
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پاس ہونے سے پہلے فوج بڑی پروفیشنل تھی، عدلیہ آزاد تھی ، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا اور قوم خود دار تھی۔۔۔ بس پھر جونہی کرسی گئی تو قوم غلام۔۔۔ فوج متنازع اور عدلیہ بکاؤ ہو گئی
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 01/04/2025
سالو مجھے شیطان سمجھ کر ہی رہا کر دو قیدی نمبر آٹھ سو چور
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 22/03/2025
عورت کو آزادی ملنی چاہیئے لیکن اتنی بھی نہیں کہ وہ بڑھاپے میں شوہر اور پانچ بچوں کو چھوڑ کر 72سالہ لفنگے آشنا کے ساتھ بھاگ جائے
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 19/03/2025
وہ اداکار جو اپنے باپ کی وجہ سے مشہور ہوئے
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 19/03/2025
آٹھ سو چور
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 11/03/2025
‏کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک تو ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور پی ٹی آئی کا اتحاد واضع طور پر نظر آ رہا ہے۔
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 07/03/2025
‏مُلک کی سلامتی، اقتصادی بہتری، دہشت گردی کے خاتمہ، اور عالمی معاملات میں بہتر پوزیشن کے لئے امریکہ سے بہتر تعلقات بنانا ذہنی غلامی ہے۔ مُرشد کی رہائی کے لئے دباؤ ڈالنے کے لئے امریکی مدد حاصل کرنے کی ناکام کوشش پر لاکھوں ڈالر بہانا حب الوطنی ہے۔۔۔واہ مرشد!
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 23/02/2025
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 13/02/2025
آٹھ سو چور
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 02/02/2025
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 30/01/2025
عمر ایوب کے خیال میں وزیراعظم صرف عمران خان ہے اور صدر ان کا دادا ایوب خان۔ 😜😜😜😜😜
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 30/01/2025
World's most beautiful countries 1. 🇳🇿 New Zealand 2. 🇮🇹 Italy 3. 🇨🇦 Canada 4. 🇨🇭 Switzerland 5. 🇫🇷 France 6. 🇬🇧 UK 7. 🇳🇴 Norway 8. 🇦🇺 Australia 9. 🇬🇷 Greece 10. 🇿🇦 South Africa 11. 🇺🇸 US 12. 🇨🇱 Chile 13. 🇮🇸 Iceland 14. 🇦🇷 Argentina 15. 🇭🇷 Croatia (Rough Guides - Readers Vote)
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 29/01/2025
ڈی چوک پر باجیاں نچوانے والوں کے نام خان صاحب کا پیغام
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 27/01/2025
بڑے سے بڑے فراڈئیے کو فون کر لیں۔۔ رنگ ٹون ھوگی: "کرم مانگتا ہوں ، عطا مانگتا ہوں"۔۔۔
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 13/01/2025
ملک ریاض کے 190 ملین پونڈ جائز آمدن تھے تو برطانوی حکومت نے ضبط کیوں کئے؟ رقم برطانیہ نے حکومت پاکستان کو واپس کرنا تھی تو سپریم کورٹ میں جُرمانے کے طور پر کیوں جمع کی گئی؟ جُرمانہ اور القادر ٹرسٹ کو زمین کا عطیہ پرائویٹ ڈیلز تھیں تو عمران خان کابینہ کے سامنے کیوں لائے؟ 🧐ح ح
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 08/01/2025
بچے پانچ نہیں تھے؟
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 03/01/2025
The dance of the Moon and Venus tonight from Johannesburg
010 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 02/01/2025
امت مسلمہ کا کون سا لیڈر ہے جس کے بچے آج بھی یہودیوں کے گھر میں پل رہے ہیں؟
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 01/01/2025
دیکھئے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 26/12/2024
آپریشن گولڈ اسمتھ ناکام۔ عمران خان کو این آر او نہیں ملا
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 21/12/2024
شکر ہے ہم 28 مئی والے ہیں!!!
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 21/12/2024
رات بھی جب تمہارا فون آیا تم ہمارے ہی پاس بیٹھے تھے
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 21/12/2024
سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کرنا9 مئی 26 نومبر سے بڑا جرم ہے یہ ریاست پر حملہ ہے۔
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 19/12/2024
لوگ بس مجھ سے اُداسی کا سبب پوچھتے ہیں روز و شب کیسے گزرتے ہیں یہ کب پوچھتے ہیں تب کوئی سنتا نہیں جب میں بہت بولتا ہوں بس ذرا دیر کو چُپ بیٹھوں تو سب پوچھتے ہیں
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 18/12/2024
کچھ بھائی/بہن آمین ثمہ آمین لکھتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ درست املا یہ ہے: آمِین ثُمَّ آمِین یہ مزید التجا اور تاکید کے موقع پر کہا جاتا ہے
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 18/12/2024
واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہوئے بات اتنی تھی کہ آنسو نکلا ناصر کاظمی
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 16/12/2024
دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے اس کو افسانہ سنا ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویر دکھا ڈالی
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 16/12/2024
ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر' گھڑی سے ہتھکڑی' سر پر تاج کی جگہ بالٹی' اور دو سو کنال کی کوٹھی سے آدھے مرلے کی کال کوٹھڑی یہ سب محض اتفاق نہیں اس میں غرور اور تکبر کے خلاف قدرت کا انتقام نظر آتا ہے اللہ ہمیں بڑے بول سے بچائے
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 10/12/2024
حالتِ جاں نہ پوچھیے،صحبتِ بیدلاں میں جب لمحہ گزر رہا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔، عمر گزارنی پڑے ! زبیر حمزہ
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 08/12/2024
اشرف غنی، عمران نیازی، حسینہ واجد اور اب بشار الاسد
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 08/12/2024
فوج سے ہزار اختلافات ہو سکتے ہیں مگر فوج کی مصنوعات معیاری ہوتی ہیں صرف ایک پراڈکٹ جوانتہائی غیر معیاری ہے اس میں بھی فوج کا قصور نہیں فوج نے تو پوری مہارت اور تندہی سے پراڈکٹ بنا کر لانچ کی لیکن دراصل وہ میٹیریل ہی اتنا غیر معیاری و ناقص تھا کہ 2018 تا 2022 تمام تر کوششوں کے باوجود معیاری نہ بن سکی
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 07/12/2024
شرط لگا لو چاچو کہیں نہیں جانے والا 😂😂
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 04/12/2024
گھڑی کیوں چرائی؟
000 0
Reposted by @maanjum.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 03/12/2024
611839 0
Reposted by @maanjum.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 29/11/2024
‏سترہ برس قبل کارساز حملے میں140 افراد جاں بحق ہوئے توعمران خان نےٹیلیگراف میں لکھا ''اسکی ذمہ داری بینظیر بھٹو پرعائد ہوتی ہے'' آج پی ٹی آئی کادعوی ہےڈی چوک میں 100سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ اگر یہ درست ہے، تو عمران خان کی منطق کیمطابق ذمہ دارکون ہوگا؟
14417 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 28/11/2024
چار حلقوں سے دیکھنا شروع کریں، پینتی پینچر، ڈان لیکس، ختم نبوت کارڈ، پانامہ، ایبسولیوٹلی ناٹ کارڈ، سائفر، پنجاب کالج ریپ کیس اور اب ڈی چوک میساکیر۔ ۔ پی ٹی آئی نے ایک خیالی بات کا بتنگڑ بنانے کی صلاحیت بار بار ثابت کی۔ وَالفِتْنَةُ أَكْبَرُ مِنَ القَتْلِ
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 28/11/2024
سانحہ اسلام آباد ۔ خورشید ندیم dunya.com.pk/index.php/au...
dunya.com.pk
سانحۂ اسلام آباد
خورشید ندیم کا کالمـ - سانحۂ اسلام آباد 2024-11-28 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 27/11/2024
لیجئے خان صاحب بھی فوج کے حق میں بول پڑے
000 0
Reposted by @maanjum.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 27/11/2024
‏مورخ لکھے گا 👇 ‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔ ‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔
49028 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 27/11/2024
حکومت اگر چاہتی ہے کہ اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل آپ سکون سے انجوائے کریں تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا۔ 2013 سے بد امنی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ اب ختم ہو جانا چاہئے
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 27/11/2024
مئی کو کہتے تھے ہمیں روکا کیوں نہیں، آج رو رہے ہیں ہمیں روکا کیوں ہے؟
020 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 27/11/2024
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 26/11/2024
انقلاب!!! جل بھی چُکے پروانے ہو بھی چُکی رسوائی اب خاک اڑانے کو بیٹھے ہیں تماشائی !!!!
010 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 26/11/2024
اور انقلاب وڑ گیا!!!
000 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 25/11/2024
یہ ہیں وہ ظالم جنہوں نے نیا پاکستان بناتے بناتے میرا پُرانا پاکستان بھی اجاڑ دیا 😡
010 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 24/11/2024
پٹواریو، خدا کے لئے لوگوں کو بتاؤ اپنی کار کردگی
000 0
Reposted by @maanjum.bsky.social
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 24/11/2024
‏مورخ لکھے گا کہ جب پارہ چنار میں 100 لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے، امام مسجد کا سر جسم سے کٹا ہوا پڑا تھا، تب چیف ایگزیکٹو خیبر پختونخواہ پنجاب کے ایک رہائشی عمران خان نیازی کے لئے صوبے کے وسائل لٹا رہا تھا. تصویر میں مولوی کا قصور یہ کہ اس کے صوبے کے لوگ بے عقل ہیں اور نام خان پہ ووٹ دیتے ہیں.
56924 0
maanjum.bsky.social @maanjum.bsky.social · 24/11/2024
نو مئی کو کہتے تھے روکا کیوں نہیں آج روکا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں ہے 😂😂😂
010 0