جب 1971 میں بنگال کے حالات خراب تھے۔ اور دلاسہ دلایا جاتا تھا کہ چائنہ سے بحری بیڑہ پہنچنے والا ہے۔ دیکھتے دیکھتے بنگال علیحدہ ہوگا۔ لیکن بیڑہ نہ پہنچ سکا۔کٹے پہاڑی سے فوج آرہی اب آرہی ہے۔ لیکن نہی آئی ابھی تک۔جب اپنی صفوں میں غدار موجود ہوں دشمن کی ضرورت نہی۔