Reposted by BaBu Amber Sariya pti tiger

یہ وہ دور ہے جس میں ملک کو بچانے کے لیے اداروں کے لوگوں کی نہیں بلکہ پاکستانی عوام کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ادارے مفلوج ہو گئے ہیں ملک و قوم کے وقار کو بچانے کے لیے ۔
پاکستانیوں نکلو کہ وطن کی مٹی نے پکارا ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
#نومبر24_خان_کی_کال
#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو