Reposted by @ali-asif.bsky.social

بشریٰ بی بی کا پولیس اور اداروں کے نام پیغام
احتجاج کرنے والے آپ کے بہن بھائی ہیں، احتجاج انکا بنیادی حق ہے۔ قانون بھی آپ لوگ توڑتے ہیں اور گرفتاریاں بھی آپ لوگ کرتے ہیں
کیا پاکستان صرف عمران خان کا ہے، وکیلوں اور ججوں کا نہیں؟ قربانیاں صرف خان دے؟
#BushraBibi #PTI