Sign in

AzharMKhan3

@azharmkhan3.bsky.social
2.2K followers 1.7K following 79 posts
PostsRepliesMedia
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 29/11/2024
تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ہے, چاہے وہ دولت کا ہو, طاقت کا ہو, رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو, حُسن کا ہو, علم کا ہو,حسب و نسب کا ہو یا حتی کہ؛ ‏تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو!
43611
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 26/11/2024
اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے۔ ‏۔ سورۃ النساء، ۹۳
25816
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 25/11/2024
اے میرے پاک پروردگار! ‏ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے! ‏۔ آمین ثمہ آمین
68114
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 22/11/2024
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔ ‏۔ سورۃ الملک، ۱-۲
0458
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 21/11/2024
اور جب اللہ اور اُس کا رسول (ﷺ) کسی بات کا حتمی فیصلہ کر دیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے نہ کسی مؤمن عورت کے لئے کہ اُن کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔ اور جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول(ﷺ) کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑ گیا۔ ‏۔ سورۃ الاحزاب, ۳۶
3298
Reposted by AzharMKhan3
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/11/2024
‏ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے ملکی ترقی اور خوشحالی سے خوش نہیں ہو سکتے یہی وجہ ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ریاست پر ایک بار پھر حملہ آور ہونے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ریاست تو 2018 سے 2022 تک ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کیلئے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
13612
Reposted by AzharMKhan3
Bluesky @bsky.app · 19/11/2024
📢 App Version 1.94 is rolling out today (1/5) A new release to go along with 20 million users! Open this thread for details. 🧵
Bluesky 1.94. Improvements: Redesigned settings screen. New animations when viewing images. Imported images now clearly indicate that they were imported. Fixes: Lots of performance improvements!
2278688547533
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 20/11/2024
Let’s hope it doesn’t go commercial and/or go for something like monetisation.
010
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 20/11/2024
A journey of a thousand miles begins with a single step!
050
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 20/11/2024
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس ‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس ‏ مگر دونوں مل کر ‏ قوم کے بچوں کو “اپنی آزادی” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
49218
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 20/11/2024
پاک پروردگار آپ کو بُرے وقت, بُری نظر اور بُرے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھیں۔ ۔ آمین
10303
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
مُتفق!
020
Reposted by AzharMKhan3
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
قسم سے اظہر بھائی ابھی ٹائم لائن چیک کریں باقاعدہ ٹوئیٹ کی ھے ابھی عشاء سے قبل 350 افراد کو فالو بیک دیا مزید رات کو دوں گا ۔ اتنے لوگ فالو کر رھے ھیں اب اگر اس نیو ایپ پر فالو بیک نہ دیں تو دل آزاری ھو گی
291
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
توصیف بھائ ہم تو اُنہیں فالو کرکر کے تھک گئے ہیں😊
220
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
جی نہی, صنم جی مُجھ سے زیادہ فراخ دل ہیں۔
100
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
شُکریہ 😊
020
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
@sanamjamali.bsky.social Welcome to Bluesky. Followed you !
6732
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
شُکر ہے میں بچ گیا 🙈
110
Reposted by AzharMKhan3
Naghmana @naghmana.bsky.social · 19/11/2024
بھائی اور بہنوں کی اولاد بہت نازوں سے پلی ہوئی ، انکا خون ہہت قیمتی، حلال کھانوں سے کی گئ پرورش اور اعلی تعلیمی داروں سے تعلیم یافتہ اور عوام ہوتی گھٹیا اور بیوقوف جاہل، صرف ایک سیٹی پر اپنی جان قربان کرنے کے لیے حاضر۔۔۔ قربانی کے لیے بہترین جانور
181
Reposted by AzharMKhan3
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 19/11/2024
اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان بلیو سکائی کو بھی مانیٹر کر رہی ہے صبح سے بلیو سکائی بھی بند تھی اب vpn پر لاگ ان ہوئی ہے ۔ 😀
10668
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ ‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
511029
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
اب یہ نہی پتہ کہ آپ ہمیں دوست سمجھتے بھی ہیں کہ نہی 🤔
040
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
شُکر ہے پروردگار کی عنایتوں کا, کہ اُس نے مُجھے اتنی نعمتوں سے نوازا, کہیں اگر وہ مُجھے میرے اعمال کے مُطابق عطا کرتا, تو میرے پاس تو کُچھ بھی نہ ہوتا۔ ‏شُکرالحمدوللہ 🙏
68910
Reposted by AzharMKhan3
Sherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024
Hey blue, plz fix your Urdu font. You’re getting Pakistani users in droves for the past few days @jay.bsky.team
3229
Reposted by AzharMKhan3
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 18/11/2024
‏Food for thought ‏پوائنٹ تو یہ ہے کہ گنڈاپور ٹاؤٹ ہے, پنکی پیرنی ڈیل کرکے آئی ، پھر اڈیالہ والا مانا چور بھگت سنگھ کیسے ہو سکتا ہے ؟
3272
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
😂
010
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
Trying to 🙈 But twitter is much better, at least you follow me there 😏
000
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
انکا تعلق اُس کٹیگری سے ہے, جنکا تعلیم بھی کُچھ نہی بگاڑ سکی!
76014
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
یہ تو ابھی شروع ہوا ہے۔
000
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
🤗
000
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
Welcome Sir, i am sure your joining would add quality to this platform 🙏 @husainhaqqani.bsky.social
5616
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
🤗
010
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
واہ ❤️
051
Reposted by AzharMKhan3
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
ایک پنجابی نظم
2035097
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
There are multiple accounts of Maryam Nawaz floating around, is she even on Bluesky? Can someone confirm please?
12574
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
فالو کرنے والوں کا دل کی گہرائوں سے شُکریہ, ہُن میں فالو بیک کرکر کے تھک گیا واں, بس سجنو تھوڑا ساں لین دیو۔ فیر شروع ہو جانواں گا انشااللہ 😂❤️
231616
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
ٹھیک کہا آپ نے 🤗
010
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
اچھی تجویز ہے
030
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
فالو کریں گی تو اصل کا پتہ چلے گا 😂
020
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
یہ جتنے لوگ بلیو سکائ پر آۓ ہیں, X نے اُن سب کو بلاک کر دینا ہے 😂
281085
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
نظر تو ٹھیک آ رہا ہے
010
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
بلو سکائ والے اگر راۓ مانگ لیتے تو ہم اُنہیں ہینڈل کے ساتھ “bsky” کبھی استعمال کرنے کا مشورہ نہ دیتے 😡
17896
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
Done 😂
020
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
😂
030
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
Okay 👍
000
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
bolt ?
110
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
لغاری صاحب خوش آمدید !
060
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
بلو سکائ پر ابھی تک یوتھیوں کی غیر موجودگی کی وجہ سے پٹواریوں کو بھی مزہ نہی آ رہا 😂
4026421
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
آہو 👍
010