سیکرٹری سکولز ایجوکیشن, خالد نذیر وٹو نے پنجاب میں تمام بڑے پرائیویٹ اسکولوں کو 30 دنوں کے اندر بسیں خریدنے کی ہدایت کی ہے-
انہوں نے CEO ایجوکیشن لاہور کو بھی بسوں کی خریداری کے حوالے سے احکامات جاری کیئے-
ان بسوں سے طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کی جائے گی، جس سے آلودگی اور رش میں کمی آئے گی-