Reposted by Arshman Khan QISRANI

میں PTI کی member ہوں، میری پروفائل کو دیکھتے ہی سب کو معلوم ہو جانا چاہیے ۔ سمجھ نہیں آتا کہ 'ن' لیگ اور پیپلز پارٹی والے مجھے کیوں فالو کرتے ہیں؟؟ میں انکی پروفائلز open کرنا تو درکنار ، انکی پروفائلز کو دیکھنے کی بھی روادار نہیں ہوں
'ایک تو یہ جاہل ہیں،اوپر سے سیکھنا بھی نہیں چاہتے'.
🚫DM 🚫 PMLN