Sign in

Adil Raja

@anthonytutobsky.bsky.social
616 followers 507 following 60 posts
PostsRepliesMedia
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 10/12/2024
یہی بات 8 فروری کو سمجھ آنی چاہیئے تھی۔ اس وقت تو فیصل واڈا صاحب کو بتایا گیا تھا کہ اصلی فارم 45 میں چھولے کھائے جائیں گے۔
150
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 08/12/2024
‏یہ کیا چکر ہے؟
140
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 06/12/2024
عوام کی جانب سے ملٹری مصنوعات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر بریگیڈیئر صاحب کا اظہار خیال
090
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 04/12/2024
رانس والا میکرون اور شہباز شریف تحریک لبیک ۔۔ کدھر او وئی 😊
020
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 01/12/2024
مطیع اللہ جان لائیو ویلاگ کے دوران کدھر لاپتہ ہوگئے؟
051
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 29/11/2024
علی امین کا دوٹوک اعلان۔۔۔ ہمیں عمران خان کی رہائی چاہئے جلد سے جلد چاہئے ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے گولیوں کا جواب گولیوں سے دیں گے ذمہ دار آپ ہوں گے
174
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 29/11/2024
‏جو جو آج ہماری لاشوں پرخوش ہو رہا ہے 💔 یا اللہ ! انکے گھروں پر بھی ایسی ہی لاشیں گرا دیں، آمین....🤲
6168
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 29/11/2024
‏تم تو شیطان سے بڑھ کر ہو۔ دو دو روپ دکھاتے ہو!! دن کو گلے لگاتے ہو!! اور اندھیرے میں گولیاں چلاتے ہو!! لعنت ہو ایسے محافظ پر۔
075
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 29/11/2024
‏فتنہ الفوج دو دن کی نفرت سے اس قدر بے چین ہے کہ اپنے بیانیے کے لیے جعلی لائکس اور جعلی امپریشن خرید کر خود کو چین دینے کی کوشش کررہا ہے۔ تمہارا ایک ایک لائک ایک ایک ری پوسٹ فتنہ الفوج کی نیندیں حرام کررہا ہے۔ نوجوانوں چڑھ کے رہو
053
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 29/11/2024
تحریک انصاف کو اگر قائم رہنا ہے تومتحد رہنا ہوگا۔ 26 تاریخ کے سانحہ D چوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خبر لانچ کی جا رہی ہے۔ قیادت کا سارا فوکس شہادتوں، زخمیوں اور لاپتہ کارکنوں پر ہونا چاہیئے۔ جلد از جلد ڈیٹا اکٹھا کریں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایکسپوز کریں
054
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 29/11/2024
یزیدی فوج سب کےسب یزید ہے
054
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 28/11/2024
وی پی این غیر شرعی قرار دینے والا کہاں مر گیا اب ؟کوئی فتوی ؟ #sad,😭😭
3117
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 28/11/2024
‏نیا بیانیہ۔۔۔
184
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 28/11/2024
‏یہ جتنا ڈیٹا شہدا کا ا رہا ہے یہ 26 نومبر کا ہے۔ 27 نومبر ڈی چوک پر جو ایک دم شیلنگ اور تین اطراف سے فائرنگ ہوئی اس نتیجے میں شہید ہونے والے کارکنان کی لاشیں غائب ہیں، ورثا کو کہا جا رہا ہے اگر آپ حادثہ قرار دینے کا بیان دیں گے تب لاش ملے گی۔
195
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 28/11/2024
‏بے نظیر کی شہادت کے فورا بعد جائے وقوعہ کو کیوں دھویا گیا اس سوال کی تلاش میں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ مل کر D چوک کی جائے وقوعہ کو دھو دیا
056
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 28/11/2024
Lanti lantiii
0105
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 28/11/2024
سُنا ہے کہ بنوں کینٹ پر حملہ ہوا ہے، جس نے بھی کیا ہے اللہ تعالیٰ ان کو ہمت دے کہ ہزاروں کی تعداد میں اس ناپاک بوجھ کے کتوں کو جہنم واصل کریں، آمین
062
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 27/11/2024
ایک بدکارا عورت نے آج پھر پاکستانیوں کی لاشوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیک کاٹا
092
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 27/11/2024
053
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 27/11/2024
مانسہرہ سے واپس اسلام آباد آؤ نہیں تو استعفی دو اور گھر جاؤ
144
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 27/11/2024
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کے کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور جنریٹر خراب نہیں ہوا تھا خراب کیا گیا تھا ۔۔۔ان کے کنٹینر کو اگ لگی نہیں تھی منصوبے کے تحت اگ لگائی گئی تھی
095
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 27/11/2024
عمران خان کا دو ٹوک پیغام تھا کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔
172
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 26/11/2024
وہ بندوق کے بھروسے ہیں اور آپ کی طاقت آپ کا حوصلہ ہے۔مراد سعید
072
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 25/11/2024
😎😎👈
071
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 25/11/2024
,😎😎👈
063
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 25/11/2024
Great world 👌 leader Imran Khan zindabad ❤️
051
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 25/11/2024
🫡🫡👈
042
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 25/11/2024
‏لکھ اوئے مورخا ✍️✍️ شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا
020
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 25/11/2024
Repost everyone😎
051
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 24/11/2024
‏ہزاروں لوگ صوابی انٹرچیج پر علی امین گنڈا پورکا انتظارکررہے تھے علی امین گنڈاپور پہنچ گے #Abnahethokab
062
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 24/11/2024
نکلو پاکستانیوں نکلو #bluesky#imrankhan#Worldnews
053
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 24/11/2024
,😎😎
093
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 23/11/2024
نکلو پاکستانیوں نکلو #عمران
033
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 22/11/2024
See all PTI tiger #imrankhan#worldleaderimrankhan#skyblue
150
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 22/11/2024
‏پارہ چنار میں آج کلمہ گو مسلمانوں نے ثابت کیا کہ کربلا میں 6 ماہ کے علی اصغر کے گلے پر تیر مارنے والے بھی انہی کے آبا و اجداد تھے #imrankhanayga #bluesky#news#worldnews
040
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کا پیغام دیکھا۔ بہرحال انھوں نے ویڈیو میں یہ تو نہیں کہا کہ کال سعودیہ کی طرف سے آئی لیکن حساس موقع پر سب مخالفین اس لوز بال کا فائدہ اٹھائیں گے۔ اگر پیغام دینا مقصود تھا تو دو تین منٹ کی ویڈیو ٹو دا پوائنٹ کافی تھی۔
030
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 21/11/2024
‏کیا ڈیلیور کیا ہے؟ 😂 #imrankhanpti#bluysky
130
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
مذاکرات ہوں گے اور ضرور ہوں گے لیکن فوج کی نئی قیادت کے ساتھ ہوں گے کہ ہاں جی کیا خیال ہے؟ یہ والے مجرم تو جیلوں میں جائیں گے
082

چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے،مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا “لوگ تو مرتے رہتے ہیں” چینی اپنے شہریوں کی عزت اور جان کی حفاظت کرتے ہیں۔ وہ کوئی پاکستانی جرنیلوں اور انکی داشتاوں اور ٹاوٹس کیطرح تھوڑی ہیں جو اپنی قوم تو چھوڑو اپنی فوج کی جانوں کی حفاظت تک کرنے سے قاصر ہیں
041
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
جنہوں نے بٹن دبا کر سوشل میڈیا ختم کرنا تھا ، وہ صرف فتوی دینے کے قابل ہی رہ گئے ہیں 😂
051
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
Ever body repost #imrankhan#imranrayaz#bluesky#user#madia
010
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
Fallow me but only PTI tiger fallow back Malaga
010
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
یہ کیا چلا راہ ہے
030
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
کبھی نہئ
021
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
طلال چوہدری جو ن لیگ رکن عائشہ بلوچ کے گھر عائشہ رجب بلوچ کے ساتھ بغیر کپڑوں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا تو محلے والوں نے اس کا بازو اور ٹانگیں توڑ دی تھیں
010
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
,😭😭😭
010
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
یہ کون ہے ؟
010
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
بے غیرت یہ بھی کر کے دیکھ لو
010
Adil Raja @anthonytutobsky.bsky.social · 20/11/2024
😆😆
010