Sign in

a s a d

@asadwasad.bsky.social
20 followers 18 following 46 posts

بلیو اسکائی ایک خوبصورت نام اور حسین لوگو۔ ہم جیسوں کو اور کیا چاہئے۔

PostsRepliesMedia
a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024
محبت کی ہر وہ کہانی جو چہروں اور جسموں تک محدود ہو وہ لازوال نہیں ہوسکتی۔
031
a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024
تم سرد راتوں میں ملنے والا وہ احساس ہو جو لطیف حدت ملتے ہی جنم لیتا ہے۔
031
a s a d @asadwasad.bsky.social · 01/12/2024
محبت شفاف پانیوں پر پھیلی چاندنی کی طرح ہے۔ جسے چھو نہیں سکتے لیکن اپنے دل اور روح میں جذب کرسکتے ہیں۔
010
a s a d @asadwasad.bsky.social · 01/12/2024
‏محبت اب بھی پیاسی ہے اگرچہ تم نے پوچھا ہے بہت ہی پیار سے ہم سے ہمارا حالِ دل جاناں محبت پھر بھی پیاسی ہے اگرچہ تم نے رکھا ہے بہت ہی پیار سے میرے سینے پہ سر جاناں محبت بس یہ چاہتی ہے کہ جب آغوش میں میری تمہارا روپ جو اترے تو پھر اس راجدھانی میں مسلسل راج میرا ہو ‎#از_اسد
000
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024
بس کردو، اب اتنا بھی فارغ نہیں ہوں۔۔😄😄
000
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024
یعنی تم نے ہمیں اپنا باڈی گارڈ سمجھ لیا ہے یہاں ۔😄😄
100
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024
موسم جب تک شدت اختیار نہ کریں، ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ اسی طرح محبت میں شدتیں نہ ہوں تو کسی کو کچھ پتہ تک نہیں چلتا۔ #اسدوسد
000
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024
واہ واہ آپ یہاں موجود۔ ویسے خود کو سزا دینے میں کم و بیش ہم سب ہی بڑے فراخ دل ہیں
100
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024
خیریت تو ہے گل، لگتا ہے یہ بات لکھنے کی کوئی وجہ ہے۔
010
Reposted by a s a d
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 28/11/2024
کیا اتنا بڑا گناہ ہے مرد کا دوسری شادی کرنا ؟ اگر وہ فنانشلی مضبوط ہے ؟ تو ؟؟؟
121
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024
کبھی کبھی نظر انداز ہونا اتنا نہیں ستاتا جتنا نظر انداز کرنا ستاتا ہے۔ اسی لئے جب کسی کے بنا زندگی ادھوری لگے تو اس سے بلاوجہ خفا رہنا خود کو سزا دینے کے مترادف ہے #اسدوسد
131
a s a d @asadwasad.bsky.social · 26/11/2024
بہت بہت بہت گہری بات۔۔👍👍
110
Reposted by a s a d
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024
ہم میں سے ہر کوئی چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا ♡ #MisS__ShèIkh
252
Reposted by a s a d
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کروں___! اب تو آپ نے جو سمجھ , لیا وہی ہوں میں #MisS__ShèIkh
021
a s a d @asadwasad.bsky.social · 26/11/2024
اتنے سارے دوست تو یہاں ہیں
100
Reposted by a s a d
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024
ایسے لگ رہا جیسے میں کسی اجنبی کے گھر آ گئی ہوں نظر تو سب آ رہے لیکن میں بات کس سے کرو اور کیسے کرو ؟ #MisS__ShèIkh
192
Reposted by a s a d
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 21/11/2024
خود کو مرجھانے مت دیں! آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟ جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کردیا جائے آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپکے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کےساتھ کوئی نہیں ہوتا خود کو ہمیشہ ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں،آپکو آپکی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
021
Reposted by a s a d
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/11/2024
مجھے بھی وہی لگا جیسے ٹویٹر پر نئے نئے آئے تھے بہت اچھا لگا یہاں دکھ کر
011
a s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024
اس کام میں ہم آپ کے ساتھ ہیں تتلی جی۔۔🌹🌹
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024
اچھا جی، چلو دیکھتے ہیں۔۔😍😍
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024
🙏🙏
010
a s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024
واہ واہ، شرارتی شاعر۔۔۔😂😂
010
Reposted by a s a d
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 24/11/2024
ممکن ہی نہیں عقدِ ثانی دنیا والے سچے ہیں فرحت چار تیرے ہوچکے، دو میرے بچے ہیں 🙈❤️‍🔥🙈
111
a s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ اتنے خوبصورت ہیں کہ میرے لفظ ناکافی انہیں جتنا بھی میں رنگوں میں وہ سب کہہ نہیں پاتا میں وہ سب لکھ نہیں پاتا جو ان کے شوخ ہونٹوں پر گْھلی بے رنگ شبنم کو سلیقے سے بیاں کردے ‎#ازـاسد
132
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024
جب یہاں آ ہی گئے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھے بغیر نہ جایا کریں۔ یہ وہ گھر ہے جسے سب نے مل کر بنانا ہے۔ #HappySkyHome
331
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024
اس حد تک تو ٹھیک ہے۔۔😄
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024
شکر ہے پھوٹی نہیں ۔۔۔😂😂
100
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024
یسسسسس
010
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024
بالکل متفق ہیں اس ویژول سے۔ ایکس پر صرف رونا دھونا ، چیخ پکار اور نفسا نفسی ہے اور یہاں "ہم سب ایک ہیں" والی فیلنگس ۔۔
110
Reposted by a s a d
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 24/11/2024
@asadwasad.bsky.social See 🌞
141
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024
بہت شکریہ گل، تمہیں یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بلاشبہ ٹویٹر کے ابتدائی دنوں والی فیلنگس آ رہی ہیں۔ 🌹🌹
111
Reposted by a s a d
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/11/2024
@asadwasad.bsky.social بلو اسکائی پر خوش آمدید 🌺🎉
media.tenor.com
a colorful butterfly is flying in the air with its wings spread
ALT: a colorful butterfly is flying in the air with its wings spread
121
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔ #bluesky
152
Reposted by a s a d
Space @redditspaceviewes.bsky.social · 23/11/2024
The Andromeda Galaxy | NASA
567423411
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
کبھی کبھی ایسا کرنا چاہئے۔ اپنے علاؤہ سب برے لگنے چاہئیں۔
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
شکریہ اچھی بچی ہے، اس سے ناراض تو نہیں ہونا تم
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
جو یاد رہے وہی استاد ہے، 👍👍
000
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
نوازش پرنسز ۔🌹🌹
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
‏اے رات ذرا سن لے کچھ دیر ٹھہر جا وہ شوخ ہیں، مستاں ہیں وہ نغمہ ہیں، شاداں ہیں وہ درد کے درماں ہیں وہ آج مہرباں ہیں تھم جا ذرا تھم جا اے رات ذرا سن لے کچھ دیر ٹھہر جا ‎#از_اسد
122
Reposted by a s a d
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 23/11/2024
031
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
فائدوں کی تلاش میں تو رہتے ہیں ہم، جبکہ نقصان سے بڑا کوئی استاد نہیں
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
بہاروں کی تلاش میں تتلیوں کے سنگ یہاں آئے ہیں۔
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
اور جان ہے تو جہان ہے۔۔
110
Reposted by a s a d
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024
بھئی نیلے آسمان واسیو ! ہم یوں تو شریف انسان ہیں مگر۔۔۔ آدھے پونے ٹھرکی بھی ہیں لہٰذا۔۔۔۔ جگرا بڑا رکھ کر۔۔۔۔۔ ہمارے گالی نما ہینڈل کو فالو کیجے گا😜🍷😜
053
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
اس شاید کے آگے کچھ بھی کہا جاسکتا ہے۔۔
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
بہت شکریہ
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
یہاں کتنا سکون ہے، ہے نا؟
110
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
سواگتم، حسینم، شدیدم۔۔۔
110
Reposted by a s a d
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 17/11/2024
ہم بھی آگئے سواگت نہیں کروگے 😎
222