ملک کے بڑے شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس رات 12 بجے سے بند کی جائے گی!
ذرائع وزارت داخلہ کا دعوی ہے کہ موبائل فون نیٹ ورک کھلے رہیں گے تاہم انٹرنیٹ اور وائی فائی بند ہوگا! بندش کا اطلاق ملک کے بڑے شہروں یعنی اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان وغیرہ میں ہو گا!