Sign in

Aryaan

@aryaankhan.bsky.social
313 followers 278 following 111 posts
PostsRepliesMedia
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 19/01/2025
@imrankhanpti.bsky.social the living legend
020
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 14/01/2025
@sanamjamali.bsky.social آپکا اکاؤنٹ سسپینڈ ہوا ہے؟
000
Reposted by Aryaan
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ ‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223
76028
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
Dirty face in dirty politics #Finalcall #imrankhan
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
🚨🔥 Straight fire on @ptiofficial.bsky.social workers in Islamabad
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
خیبرپختونخوا کا قافلہ 26 نمبر چونگی سے آگے نکل پڑا ہے ہماری اگلی منزل ڈی چوک ہے، ‏صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم🚨 #finalcall #imrankhan
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
اس غدار وطن سے دور رہو 🚨 #Finalcall ہماری فوج ہمارا اثاثہ ہے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
‏میجر لتاسب ستی کا پنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح کے شہریوں سے اپیل قافلوں کی استقبال کے لئے عوام سے افیل ‏26 نمبر چونگی پر ہر کوئی پہنچے قافلوں کا ہم نے استقبال کرنا ہے۔ #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
پاکستان کا طاقتورترین شخص عمران احمد خان نیازی🚨
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
مذاکرات absaloutly not #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
مذاکرات کی دوبارہ آغاز ہونے کا امکان🚨 #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
26 نمبر چونگی قافلے پہنچ گئے🚨 #finalcall
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
مذاکرات ناکام 🚨 #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
پاکستان میں دفعہ 804 نافذ جَوچُکا ہے عوام نے اپنی اسٹیبلشمنٹ قائم کردی ہیں #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
پلان B کےمطابق کراچی کی خواتین بذریعہ ٹرین پنڈی پہنچ گئیں ۔ ‏منزل D Chowk
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
بریانی سب کے حصے میں برابر نہ بانٹنے پر پنجاب پولیس کی ایکدوسرے پر لاٹی چارج #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
مشکُوک افرادڈی چوک بلو ایریا میں کُچھ چھپا رہے ہیں🚨 @enkidureborn1.bsky.social @shahbazgill.bsky.social #Finalcall
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
کدھر ہیں Dpo اٹک اور محسن نقوی؟ #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی ہم آگئے🤩
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
لشکراسلام آبادداخل ہونے کو
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
X se time mile tu banda yahan kuch share kare 😴
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
پنڈی اسلامآباد والوں تیار رہو 🚨 #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
۷۰ برس کا دعویٰ وڑگیا #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
ریڈ زون پاک آرمی کے حوالے بڑی تعداد میں فوج کی گاڑیاں D chowk میں موجود #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
@qasimkhansuri.bsky.social ویڈیو کال پر اِٹلی کے کارکُنان سے مخاطب ہے #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
اِن نامعلوم افراد سے بچ کے رہیے یہ آج بھی اسلحہ سمیت ۹ مئی کیطرح pti کے لوگوں میں شامل ہوکر فساد کرنے کے ارادے سے نکلے ہیں اِن پر خاص نظر رکھئیگا #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
Historic Moment #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
پولیس اپنے ہی افسر کو پکڑ رہے ہیں 😂
100
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
‏وائرلیس سیٹ ‏ہتھیار ‏سادہ کپڑے ‏یہ نامعلوم ان تین سہولتوں کے ہمراہ تحریک انصاف کے خلاف 9مئی کیطرح آج بھی نکل آئے ہیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
میڈیا پر عوامی احتجاج کے مکمل پابندی کا حکم سوشل میڈیا والوں پر لاگو نہیں ہوتا😂
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
آج کادن پاکستان کی تاریخ بدلنے کا آغاز لگتا ہے جگہ جگہ رکاوٹیں گرفتاریاںآنسو گیس شیل اور مُزاحمت بھرپور انداز میں جاری ہیں وقت کے ساتھحالات بدلتے ہیں امید تو ہے ایک روشن مستقبل پاکستان کا جس کا بانی عمران خان ہے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
🚨 پشاور موٹروے کے قریب کرینوں پر حملہ خون کے نشانات سے ظاہر ہے کہ ڈرائیوروں کو گولیاں ماری گئی ہیں ظلم اور جبر کا نظام زیادہ دیر نہیں چلتا
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
حقیقی آزادی کی خاطر
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ اے میرے پروردگارہمارے عظیم رہنماء عمران خان اور انکے ساتھ کھڑے لوگوں کی مدد اور حفاظت فرما۔ (آمین)
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
اُس واحد بادشاہ نے پاکستان کی تقدیر بدلنے کے لیے عمران خان کو چُنا ہے بھلا ہونی کو کون انہونی کرپایا ہے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
صوابی آنے والے پرائیویٹ کرینوں کو موٹروے پولیس نے روک لیا اور نامعلوم افراد نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا نے کی کوشش ڈرائیورز اغوا یعنی عوام کو اپنا حق لینے کی اجازت بالکل نہیں سب نے ذلیل ہوکر زندگی گزارنی ہیں اپنے حق کے لیے کوئی نہ نکلے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
گاڑیوں پر پیٹرول چڑکنے سے آگ لگانے سے حکومت کا گِناونا چہرہ سب پہ عیاں ہوچکا ہیں یہ آگ جبتک اُنکے اپنے گھروں تک نہ پہنچ پائے تو پاکستانیوں آپ ہی نے جل بجھنا ہیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
غُلامی نا منظور
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
اُٹھ گئے آہ اُس گلی سے ہم! جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
ڈاکٹریاسمین راشد شوکت خانم ہسپتال منتقل
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
یہ وعدہ ہے کپتان ہم ساتھ نبھائینگے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
According to local surveys, millions of people are joining from Peshawar city alone.
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
‏یہ مناظر غزہ، یا لبنان کے نہیں پاراچنار پاکستان کے ہیں ‏سر کاٹ کر نمائش کے لئے رکھے جا رہے ہیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد کنٹینرز میں آگ بھڑک اُٹھی اِسکے شعلے اقتدار کے ایوانوں تک جانے چاہئیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
‏ملک کے بڑے شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس رات 12 بجے سے بند کی جائے گی! ذرائع وزارت داخلہ کا دعوی ہے کہ موبائل فون نیٹ ورک کھلے رہیں گے تاہم انٹرنیٹ اور وائی فائی بند ہوگا! بندش کا اطلاق ملک کے بڑے شہروں یعنی اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان وغیرہ میں ہو گا!
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
Lahore is blocked Google maps
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
جعلی اقتدار بچانے کا مہم۔ زور شور سے جاری ہے تمام شہروں کے راستے بند کردیے گئے ہیں سیکورٹی اداروں کو دہشت گردوں سے نمٹنے کے بجائے اسلام آباد لاکر کنٹینرز کی چوکیداری کرنے پر لگادیا گیا ہیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 ‏آگر آپ کے ٹکٹ ہولڈرز کل قافلے کے ساتھ احتجاج کے لئے نہیں نکلتے ہیں تو فوری ان نمبرز پر کال کرکے شکایت درج کریں۔ ‏بہتر ہوگا کال ریکارڈ کریں اور سوشل میڈیا پر ٹکٹ ہولڈر کے نام اور حلقے کے ساتھ وائرل کریں ‏اس پیغام کو آگے پھیلاو
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
جاتی عمرہ جانے والے راستوں پر بھی کنٹینرز لگادیے گئے ہیں لگتا ہے حکمران خاندان کو عوام کے ہاتھوں گلیوں میں گیسیٹے جانا کا خوف ہے😂
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don’t give up.”
000