Sign in

Aryaan

@aryaankhan.bsky.social
313 followers 278 following 111 posts
PostsRepliesMedia
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 19/01/2025
@imrankhanpti.bsky.social the living legend
020
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
Dirty face in dirty politics #Finalcall #imrankhan
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
🚨🔥 Straight fire on @ptiofficial.bsky.social workers in Islamabad
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
اس غدار وطن سے دور رہو 🚨 #Finalcall ہماری فوج ہمارا اثاثہ ہے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
‏میجر لتاسب ستی کا پنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح کے شہریوں سے اپیل قافلوں کی استقبال کے لئے عوام سے افیل ‏26 نمبر چونگی پر ہر کوئی پہنچے قافلوں کا ہم نے استقبال کرنا ہے۔ #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
پاکستان کا طاقتورترین شخص عمران احمد خان نیازی🚨
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
پلان B کےمطابق کراچی کی خواتین بذریعہ ٹرین پنڈی پہنچ گئیں ۔ ‏منزل D Chowk
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
بریانی سب کے حصے میں برابر نہ بانٹنے پر پنجاب پولیس کی ایکدوسرے پر لاٹی چارج #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
مشکُوک افرادڈی چوک بلو ایریا میں کُچھ چھپا رہے ہیں🚨 @enkidureborn1.bsky.social @shahbazgill.bsky.social #Finalcall
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 25/11/2024
کدھر ہیں Dpo اٹک اور محسن نقوی؟ #Finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
۷۰ برس کا دعویٰ وڑگیا #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
@qasimkhansuri.bsky.social ویڈیو کال پر اِٹلی کے کارکُنان سے مخاطب ہے #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
اِن نامعلوم افراد سے بچ کے رہیے یہ آج بھی اسلحہ سمیت ۹ مئی کیطرح pti کے لوگوں میں شامل ہوکر فساد کرنے کے ارادے سے نکلے ہیں اِن پر خاص نظر رکھئیگا #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
Historic Moment #finalcall
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
پولیس اپنے ہی افسر کو پکڑ رہے ہیں 😂
100
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
‏وائرلیس سیٹ ‏ہتھیار ‏سادہ کپڑے ‏یہ نامعلوم ان تین سہولتوں کے ہمراہ تحریک انصاف کے خلاف 9مئی کیطرح آج بھی نکل آئے ہیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 24/11/2024
آج کادن پاکستان کی تاریخ بدلنے کا آغاز لگتا ہے جگہ جگہ رکاوٹیں گرفتاریاںآنسو گیس شیل اور مُزاحمت بھرپور انداز میں جاری ہیں وقت کے ساتھحالات بدلتے ہیں امید تو ہے ایک روشن مستقبل پاکستان کا جس کا بانی عمران خان ہے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
🚨 پشاور موٹروے کے قریب کرینوں پر حملہ خون کے نشانات سے ظاہر ہے کہ ڈرائیوروں کو گولیاں ماری گئی ہیں ظلم اور جبر کا نظام زیادہ دیر نہیں چلتا
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
حقیقی آزادی کی خاطر
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
‏یہ مناظر غزہ، یا لبنان کے نہیں پاراچنار پاکستان کے ہیں ‏سر کاٹ کر نمائش کے لئے رکھے جا رہے ہیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد کنٹینرز میں آگ بھڑک اُٹھی اِسکے شعلے اقتدار کے ایوانوں تک جانے چاہئیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
Lahore is blocked Google maps
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 ‏آگر آپ کے ٹکٹ ہولڈرز کل قافلے کے ساتھ احتجاج کے لئے نہیں نکلتے ہیں تو فوری ان نمبرز پر کال کرکے شکایت درج کریں۔ ‏بہتر ہوگا کال ریکارڈ کریں اور سوشل میڈیا پر ٹکٹ ہولڈر کے نام اور حلقے کے ساتھ وائرل کریں ‏اس پیغام کو آگے پھیلاو
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don’t give up.”
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
‏پشاور میں احتجاج کے حوالے سے ایک کارنر میٹنگ کے مناظر ‏کل پشاور بہت بڑا سرپرائز دے گا 🔥 ‏
010
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
او سب مِلکے چلے پاکستانیوں ساتھ رہینگے تو کوئی ہمیں تھوڑ نہ پائیگا
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 23/11/2024
‏جو لوگ اسلام آباد نہ پہنچ پائیں وہ راوی کے گھر پہنچ جائیں۔ ایک فری آفر چل رہی ہے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 22/11/2024
"جنرل باجوہ ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے، جس نے اپنے ذاتی مقاصد کے لیے پاکستان کے انٹرسٹ کو داؤ پر لگایا۔ تاریخ اس شخص کو ایک مکروہ کردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گی. ‏ایک جھوٹا شخص، ہر جگہ جھوٹا ہوگا، چاہے وہ خانہ کعبہ کے دروازے پر ہی کیوں نہ کھڑا ہو۔" ‏شیر افضل خان مروت
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 22/11/2024
‏لوئر کرم کے علاقے علیزئی اور بگن کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ‏بالش خیل اور خار کلی کے درمیان بھی فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ فریقین ایک دوسرے کو بھاری اسلحے سے نشانہ بنا رہے ہیں ۔ جھڑپوں میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ پولیس ذرائع
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 22/11/2024
پاڑہ چنار کے حالات بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں علاقے کے رہنماؤں سماجی سیاسی شخصیات سے گزارش ہے کہ وہ اس آگ کو بجھانے میں اپنا کردار اداکرے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 21/11/2024
I still stand with my visionary leader
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 21/11/2024
پاراچنار
100
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 21/11/2024
مولانا سے سوال اور اُسکا جواب ملاحظہ فرمائیے اس مہینے احتجاج کا اعلان ہوا ہے۔ کیا اپنے حق کے لئے احتجاج کرنا جائز ہے؟ ‏جواب: احتجاج کرنا اسلام و سنت سے ثابت ہے اور اسلام اس کی اجازت دیتا ہے۔ ‏رسولﷺ نے ایک صحابی کو احتجاج کرنے کی اجازت دے تھی کیایہ فتوے کے زمرے میں نہیں اتا؟
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 21/11/2024
آپ @oryamaqbooljan.bsky.social صاحب کو ظالموں سے آزادی ملنے پر مبارک امیدہے کہ آئندہ ہماری ریاست ہمارے کسی بزرگ شہری پر ایسے مقدمات بنانے سے گُریزکریگی یہ ملک سب کا ہیں کسی ایک طاقتورخاندان کا نہیں
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 21/11/2024
خیبرپختونخوا/چیف سیکرٹری تمام سرکاری ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہداہت چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے تمام محمکوں کے سربراہان کو مراسلہ ارسال کردیا غیرجانبدار اور غیرسیاسی رہنا ملازمین کی ذمہ داری ہے، مراسلہ ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں کسی بھی معاونت سے دور رہنے کی ہدایت
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب کی سڑکوں پر خاکی وردی والوں کا شاندار پریڈ
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 19/11/2024
خان کے لیے نکلینگے پاکستان کے لیے نکلینگے
000
Aryaan @aryaankhan.bsky.social · 19/11/2024
24
000