Reposted by @amirbutt123.bsky.socialDR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 20/12/2024پی ٹی أئی والے عمران خان کی محبت میں اتنے بغیرت ہو گۓ ہیں کہ ملک اور قومی اداروں کی ہر وقت تذلیل کرتے ہیں 0112
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 20/12/2024یاد ماضی ! 0135
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 20/12/2024کہتے تھے محسن نقوی نے گولی چلوائی۔ وہی محسن نقوی خیبرپختونخواہ میں حکومتی اجلاس کی صدارت کررہا ہے۔ گنڈاپور نے عمران ریاض کو سلام بھیجا ہے #JusticeForDrSoomro 093
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 20/12/2024قاتلوں پر عدالت کے ذریعے جرم ثابت ہوچکا ہے، اس پر کارکنان یوم تشکر منائیں. علامہ راشد محمود سومرو کا اعلان #JusticeForDrSoomro 0154
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialمیجر صاحب @honeyrose33.bsky.social · 20/12/2024مشہور ہونے کا شوق نہیں لیکن سوشل میڈیا پر یہودیوں کے ایجنٹ عمران نیازی کے خلاف لکھنا اپنا فرض سمجھتا ہوں اور جب تک یہ زندگی ہے یہ فرض ادا کرتا رہوں گا. انشاءاللہ 6276
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 20/12/2024جمہوری نظام میں اور پاکستانی عدالتوں نے یہ فیصلہ سنانے میں گیارہ سال لگائیں۔ #JusticeForDrSoomro 1165
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAzizwarraich @azizwarraich.bsky.social · 20/12/2024کیا پتہ رچرڈ کو ان لوگوں نے مراد سعید دے دیا ہو جو رچرڈ کو مزے دلا رہا ہو۔😄 1252
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 20/12/2024عمران خان یا اکرام اللہ نیازی یا اسکے خاندان کا پاکستان کا ایٹم بم بنانے میں یا ایٹمی دھماکے کرنے میں کوئی رول نہیں۔لہذا انکو پاکستان کے ایٹمی قوت ہونے بھی کوئی فخر نہیں۔ 1329
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/12/2024اس حقیقت کو ہمیشہ پیش نظر رکھو کہ تم کتنے ہی نیک بن جاؤ ، لوگوں کی زبانوں سے محفوظ نہ رہ سکو گے۔ لوگ تمھارے بارے میں وہ باتیں بنائیں گے جو تمھارے اندرے نہیں ہیں، لہذا تم ان کی طرف توجہ نہ دو 0202
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 19/12/2024اقتدار تو بس بہانہ ایٹمی اثاثے نشانہ 0228
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 19/12/2024پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ فوج 2018 میں عمران خان کو غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں لائی۔ عمران خان کی ناقص پالیسیز نے معیشت کو تباہی کی نہج تک پہنچایا۔ امریکی جریدہ ٹائم میگزین (جنوری 2024 23812
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 18/12/2024قوم یوتھ کے حلقے سے پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول! سکون سے سنیں 😂😂🙏🙏 162
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 17/12/2024پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا،2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے:اسٹیٹ بینک 13313
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialMalik @malikshahzad123.bsky.social · 18/12/2024This is the criteria of PTI.. 1134
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialSave Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 18/12/2024youtu.be/xg9A7CvP2iM?...youtu.beImran Khan's Secret Recording From Jail | Richard Grenell Exposed | Razi NaamaYouTube video by Razi Naama 021
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialMalik @malikshahzad123.bsky.social · 18/12/2024Thank you Prime Minister Pakistan.. Muhammad Shehbaz Sharif ❤️❤️ 0136
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialNomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 18/12/2024Is it right???? 2153
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 17/12/2024عمران خان کو تسلیم کرنا پڑے گا قوم اس کے طرز سیاست سے تنگ آچکی ہے،قوم اب سکون چاہتی ریلیف چاہتی جو انکو اب پانچ سال بعد ملنا شروع ہوچکا۔ 12810
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 17/12/2024شرح سود میں مسلسل کمی سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد بحال ہورہا ہے۔سثاک مارکیٹ بھی اسی لیے بوسٹ کررہی ہے،مسلم لیگ ن جب بھی اقتدار میں آتی ہے بزنس مین کمیونٹی کو تحفظ فراہم کرتی،میاں نوازشریف کی 90 کی دہائی سے یہی پالیسی ہے۔معئشت کو بھی اسی کی ضرورت ہے۔ 0218
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 17/12/2024مریم نواز کو دورہ چین میں ہیڈ آف اسٹیٹ کا پروٹوکول ملا: عظمیٰ بخاری یہاں ایک حکمران ایسے بھی گزرے جنکا کوئی فون نہیں اٹھاتا تھا: عظمیٰ بخاری 0268
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialnawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 18/12/2024پیر کے دن عمران خان کو 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا ہونے جارہا ھے، یوتھیوں کے چیخیں اور تیزی سے نکلیں گے، رچرڈ گرینل کو باپ بنا کر پھر بھی کچھ نہیں بنا،، 0213
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialSana @sana215.bsky.social · 17/12/2024سانحہ اے پی ایس کے بعد میاں نوازشریف کی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کا آغاز کیا،جسکے بعد ملک بھر میں بلاتفریق دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائی شروع ہوئی،ملک سے دہشتگردی کافی حد تک ختم ہوگئی،نوازشریف کو ہٹائے جانے کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا،اب بھی عمل کرلیں۔ 0229
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 17/12/2024جیل میں 5 ہزار دن بھی رہنے کو تیار ہوں ڈیل نہیں کروں گا: عمران خان خان صاحب آپ صرف اگلے 15 سال جیل میں رہیں ملک بہت ترقی کر جائے گا۔ 1329
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialRao S Shahid @rsshahid92.bsky.social · 17/12/2024رب کریم، مجھے اتنا نواز دے کہ میں رنگ، نسل، زبان، اور مذہب سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کر سکوں۔ ایسا نظام عطا کر دے جہاں کسی ضرورت مند کو سوال کر کے یا قسمیں کھا کر اپنی سچائی کا یقین نہ دلانا پڑے۔ کوئی مقروض کسی ظالم سود خور کے آگے گڑگڑانے پر مجبور نہ ہو، 👇 1121
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 16/12/2024شاہد خاقان عباسی 30 سال ن لیگی رہے چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے 30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں 0298
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 16/12/2024 38431
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialSana @sana215.bsky.social · 11/12/2024عمران خان نے فیض حمید کو چیف بنانے کا ایسا حسین خواب دکھایا کہ جس کی تعبیر کیلیے فیض حمید ہر حد سے گُزر گیا انتہای شارپ افسر کو اس طرح استعمال کیا کہ عمران خان اُس کی زندگی کے ساتھ کھیل گیا اصل مجرم عمران خان ھے اگر فیض حمید کا کورٹ مارشل ہو رہا ھے تو عمران خان کا کیوں نہیں ؟ 24511
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 11/12/2024بریکنگ نیوز: کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ 238 ارب کی بچت ہو گی۔ وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے گنے کے پھوک پر چلنے والے آئی پی پیز کو اس پر رضامند کیا۔ بجلی کے نرخوں پر نظرثانی کی بھی منظوری 04311
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 11/12/2024شام کا موازنہ پاکستان سے کرنے والے بنگلہ دیش کا موازنہ بھی پاکستان سے کر رہے تھے اور 31 اگست کو سٹوڈنٹس کی کال دی تھی اور اس روز ایک مرا ہوا کتا بھی باہر نہیں نکلا تھا جبکہ سوشل میڈیا پر کروڑوں کا اڈیالہ کی طرف مارچ دکھا دیا گیا تھا ۔۔۔ 04112
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 12/12/2024بریلوی حضرات سے گزاراش ہے ان دونوں میں سے کس کی بات درست ہے ؟یہ تو اڑ دی والا پروگرام تو وڑ گیا 22411
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialKmalik @khmalik.bsky.social · 12/12/2024فیض حمید کے ساتھ مسلسل رابطے رکھنے والے تقریباً 50 افراد کی لسٹ میں جسٹس اطہر من اللہ کا نام بھی زیر گردش ہے ، اور اس بات کو ثابت کرنے کے لیے یہ کافی ہے کہ بطور جج سپریم کورٹ اطہر من اللہ عمران خان کو بچانے کے لیے الٹے سیدھے ریمارکس دیتے رہے ہیں 0121
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialSana @sana215.bsky.social · 11/12/2024فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں چارج شیٹ “ایویں ای” عائد نہیں کر دی جاتی بلکہ ایف جی سی ایم کا آغاز ہی انکوائری میں شواہد ملنے اورالزامات ثابت ہونے کے بعد ہوتا ہے۔ اب آپ منطقی نتیجے کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا ہو سکتا ہے۔ ہمیں جلد عمران خان کو بھی فیض صاحب کے ساتھ بھیجنا پڑے گا۔ 14313
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialMalik @malikshahzad123.bsky.social · 11/12/2024اس منافق کو منافقت کرتے رتی برابر غیرت نہیں آ تی۔ 0155
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 11/12/2024حلال ملٹری کورٹ vs حرام ملٹری کورٹ ماضی قریب میں عمران خان ملٹری کورٹ کے فضائل بتایا کرتا تھا اور اب جب خود پھنسا تو ملٹری کورٹ پر اعتراضات شروع کر دیئے نہ چن نہ ہن نئیں 0219
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 11/12/20249 مئی کے احتساب سے خوفزدہ پی ٹی ائی مذاکرات کے نام پر حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فراڈ کرنا چاہتی ہے جن لوگوں نے ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل کھیلا ہے ان کو سزا ضرور ملے گی ٹکٹ ہولڈر پی پی 116 صدر یوتھ ونگ پنجاب رانا احمد شہریار خاں #CMpunjabofficial #NawazShareef #RanaSanaullahKhan #TeamRSK 03610
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 11/12/2024اینوں آکھدے نے جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی 😜🤣 13311
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 11/12/2024CM PUNJAB'S HISTORIC VISIT TO CHINA! 🇵🇰🇨🇳Joining hands for Smog & Pollution Mitigation. 🇵🇰🇨🇳Joining hands for IT Investments. #CMMaryamInChina 25416
Reposted by @amirbutt123.bsky.socialTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 11/12/2024شادی والے دن یوتھیا گرفتار ! فوج کے خلاف پوسٹیں لگا رہا تھا کئی دنوں سے ! بارات سے گرفتار !! ❤️😛 14819