Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/12/2024اس حقیقت کو ہمیشہ پیش نظر رکھو کہ تم کتنے ہی نیک بن جاؤ ، لوگوں کی زبانوں سے محفوظ نہ رہ سکو گے۔ لوگ تمھارے بارے میں وہ باتیں بنائیں گے جو تمھارے اندرے نہیں ہیں، لہذا تم ان کی طرف توجہ نہ دو 0202