Sign in

amerhmza.bsky.social

@amerhmza.bsky.social
262 followers 265 following 5 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @amerhmza.bsky.social
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/12/2024
یاد رکھو اللہ تمھارے چہروں کو نہیں دیکھتا ہے اللہ تو تمھارے دلوں کو دیکھتا ہے
182
Reposted by @amerhmza.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
1114
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 15/12/2024
1112
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/12/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! ان تاریک فتنوں کی آمد سے پہلے پہلے نیک اعمال کر لو جو اندھیری رات کی تہ بہ تہ تاریکیوں کے مثل ہوں گے ، آدمی صبح کو مؤمن ہوگا اور شام کو کافر یا شام کو مؤمن ہوگا اور صبح کو کافر، دنیا کے چند ٹکوں کے بدلے اپنا دین بیچتا پھرے گا۔ (راوہ البخاری و مسلم)
0213
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/12/2024
دعا
0316
amerhmza.bsky.social @amerhmza.bsky.social · 14/12/2024
الصلوۃ خیر من النوم
010
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/12/2024
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم !
0256
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Value brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 12/12/2024
کچہری میں سب سے بڑے بورڈ پر یہ حدیث لگی ہو تو شاہد زمین کے مقدمات اور نا جائز قبضوں میں کچھ کمی ہو جائے۔
0112
amerhmza.bsky.social @amerhmza.bsky.social · 12/12/2024
شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے ن (اے پیغمبر !)قسم ہے قلم کی، اور اس چیز کی جو وہ لکھ رہے ہیں،1 اپنے پروردگار کے فضل سے تم دیوانے نہیں ہو،2 اور یقین جانو تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔3 اور یقینا تم اخلاق کے اعلی درجے پر ہو۔4 سورۃ القلم
010
amerhmza.bsky.social @amerhmza.bsky.social · 12/12/2024
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
010
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 09/12/2024
072
Reposted by @amerhmza.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 08/12/2024
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎
1172
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Sohail Naseem @sohailkhan01.bsky.social · 08/12/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
021
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Omar Baloch @omarbaloch.bsky.social · 06/12/2024
12714
amerhmza.bsky.social @amerhmza.bsky.social · 06/12/2024
000
Reposted by @amerhmza.bsky.social
amerhmza.bsky.social @amerhmza.bsky.social · 05/12/2024
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم* نماز نیند سے بہتر ہے فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں چاروں طرف گونجتی اذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی *یا اللهِ* ہم سب کو پانچ وقت کا نماز با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. *آمین یارب العالمین*
041
amerhmza.bsky.social @amerhmza.bsky.social · 05/12/2024
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم* نماز نیند سے بہتر ہے فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں چاروں طرف گونجتی اذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی *یا اللهِ* ہم سب کو پانچ وقت کا نماز با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. *آمین یارب العالمین*
041
Reposted by @amerhmza.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 01/12/2024
*اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎
0172
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 30/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
0407
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Islam @islam786.bsky.social · 30/11/2024
0307
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Islam @islam786.bsky.social · 30/11/2024
0509
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 24/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ ﴾
05913
Reposted by @amerhmza.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
کی آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
062
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
1406
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
أَفْضَلُ الذِّكْرِ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ : الْحَمْدُ لِلَّهِ
1365
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
06812
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
فتنہ دجال سے بچاؤ آج بروز جمعہ سورۃ کہف کی تلاوت کا اہتمام کریں
0395
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
یقینا صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں ۔ لہٰذا جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے،اس کے لیےکوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ ان دونوں پہاڑیوں کےدرمیان سعی کر لےاورجو برضاورغبت کوئی بھلائی کا کام کرےگا ،اللہ کو اُس کا علم ہےاور وہ اُس کی قدرکرنےوالا ہے(158سورۃ البقرہ )
0203
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 23/11/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ ‏Sahih Bukhari - 11 کتاب:کتاب ایمان کے بیان میں لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! کون سا اسلام افضل ہے ؟ تو نبی ﷺ نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں ۔
121
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
0438
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Amir @amir12926.bsky.social · 22/11/2024
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰل مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ* *حَمِيْدٌ* *مَّجِيْدٌ* ؕ ♥️ *اَللّٰهُمّ* *بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ* *مَّجِيْدٌ* ؕ ♥️
0133
Reposted by @amerhmza.bsky.social
Modern Malang @modernmalang.bsky.social · 21/11/2024
جنت کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہاں رسول اللہ ﷺ ہوں گے۔ اللهم صلِّ علیہ و علی آلہ و اصحابه أجمعین۔
031