یقینا صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں ۔ لہٰذا جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے،اس کے لیےکوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ ان دونوں پہاڑیوں کےدرمیان سعی کر لےاورجو برضاورغبت کوئی بھلائی کا کام کرےگا ،اللہ کو اُس کا علم ہےاور وہ اُس کی قدرکرنےوالا ہے(158سورۃ البقرہ )