Sign in

Ch Atta Natt 😎

@chattanatt.bsky.social
1.5K followers 2.6K following 9 posts

No power in the world can destroy Pakistan Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 02/01/2025
“Good afternoon! 🌟 Hope your day is as vibrant as your energy. Let’s keep shining and making the most of 2025! What’s everyone up to today?”
000
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 23/11/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ ‏Sahih Bukhari - 11 کتاب:کتاب ایمان کے بیان میں لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! کون سا اسلام افضل ہے ؟ تو نبی ﷺ نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں ۔
121
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 22/11/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ ‏ آپ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ جب نماز کے لیے تکبیر کہی جائے تو دوڑتے ہوئے مت آؤ بلکہ ( اپنی معمولی رفتار سے ) آؤ پورے اطمینان کے ساتھ پھر نماز کا جو حصہ ( امام کے ساتھ ) پا لو اسے پڑھ لو اور جو رہ جائے تو اسے بعد میں پورا کرو ۔
0173
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 20/11/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ ‏Sahih Bukhari - 13 کتاب:کتاب ایمان کے بیان میں آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے ۔
0173
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 19/11/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ ‏Sahih Bukhari - 12 کتاب:کتاب ایمان کے بیان میں ایک دن ایک آدمی نے آنحضرت ﷺ سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے ؟ فرمایا یہ کہ تم کھانا کھلاؤ ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی ، الغرض سب کو سلام کرو ۔
0132
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 18/11/2024
Sahih Bukhari - 11 لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! کون سا اسلام افضل ہے ؟ تو نبی ﷺ نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں ۔
0102
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 17/11/2024
🌟 Good Evening, Everyone! 🌟 The weekend is almost over, but there’s still time to soak in the Sunday vibes! 🕊️ Take a deep breath, enjoy the calm, and recharge for the week ahead. 💫 What’s been your highlight this weekend? Let’s share some Sunday smiles! 😊✨
021
Reposted by Ch Atta Natt 😎
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 19/08/2023
‏السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏صبح بخیر ❤️ ‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‏ *اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا ‏البقره: 201* ‏التماس دعا 🙏
0204
Reposted by Ch Atta Natt 😎
Bluesky @bsky.app · 18/08/2023
Welcome, new users! You just helped us set a new record high for traffic on our service. 👋 Early today, we experienced degraded performance on our server, causing the app to be slow for users, but this is now resolved.
22393861287
Reposted by Ch Atta Natt 😎
Mubashar gondal @mubashargondal.bsky.social · 19/08/2023
"أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ" "بیشک دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہے" 💓(القرآن)❤💓
042
Ch Atta Natt 😎 @chattanatt.bsky.social · 19/08/2023
‏السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏صبح بخیر ❤️ ‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‏ *اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا ‏البقره: 201* ‏التماس دعا 🙏
0204