Sign in

ambersaleem.bsky.social

@ambersaleem.bsky.social
418 followers 148 following 31 posts
PostsRepliesMedia
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 10/12/2024
فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا ، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع...
040
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 06/12/2024
231
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 06/12/2024
‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
03923
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/12/2024
بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔
54511
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 06/12/2024
اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا یعنی فوج کے سیاسی کردار کے خلاف ہونا کوئی بُری بات نہیں- لیکن مذکورہ بات کر کے انور مقصود صاحب نے حدیں پار کی ہیں اور سبکو بتا دیا ہے کہ وہ نہ صرف سٹھیا گئے ہیں بلکہ انکا دماغی توازن بھی درست نہیں رہا-
32612
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 06/12/2024
‏ریحام خان جھوٹی سیتاوائٹ جھوٹی حاجرہ خان جھوٹی انبساط ملک جھوٹی عائشہ گلالئی جھوٹی عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی رنمل بارے داستانیں جھوٹی خاورمانیکاجھوٹا لطیف ملازم جھوٹا عون چودھری جھوٹا یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
75722
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 06/12/2024
آئین میں 26ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہیں یہ آئینی کمیٹی طے کریگی، جوڈیشل کمیشن کو اختیار حاصل نہیں اسے زیرِ بحث لائے، آئینی ترمیم کے بعد آئینی مقدمات سماعت کیلئےمقرر کرنے کا اختیار آئینی بینچ کمیٹی کے پاس ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
thursdaytimes.com
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی تجویز مسترد کر دی
آئین میں 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہیں یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، جوڈیشل کمیشن کو اختیار حاصل نہیں کہ اسے زیرِ بحث لائے، آئینی ترمیم کے بعد آئینی مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرن...
02310
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 04/12/2024
کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
25724
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 04/12/2024
عمران خان کا آخری کارڈ، دوستی یا مارشل لاء، بشری بی بی کہاں ۔۔۔۔ youtube.com/live/UDpsV2g...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
55715
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 02/12/2024
‏ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے، کیونکہ ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں...
030
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم پابندی اٹھنے سے پی آئی اے کی ساکھ مستحکم ہو گی اور اسے مالی طور پر بھی فائدہ ہو گا: وزیراعظم
2368
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
69836
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو
031
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 23/11/2024
‏ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣
510937
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 23/11/2024
شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے
918846
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
922774
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 23/11/2024
youtu.be/B1BogPGty-0?...
youtu.be
Mere Sawal with Absar Alam | PTI Final Call Cancel? | Kurram Latest Update | Multiple Martyrs
YouTube video by SAMAA TV
713033
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 23/11/2024
جمائماخان قاسم اور سلیمان کواحتجاج میں روانہ کرتے ہوۓ 😂
031
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Umm-e-Habiba @ummehabiba.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم رسول اللہﷺ نے فرمایا:- جس نے خود پہ استغفار کرنا لازم کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا، اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔ (سنن ابی داؤد۔۱۵۱۸)
282
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024
سارے بولو پہلی بات سچ ثابت ہو جائے آمین
2610124
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 22/11/2024
‏اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ ‏ ﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾
110818
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
20356113
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 22/11/2024
سمجھ تو گئے ھونگے۔
16817
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
1113152
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 22/11/2024
‏﷽… إنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﷺ
184
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
PMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
12110
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024
پنکی پیرنی کے بیان کے بعد یوتھیے اور عمران ریاض خان کی حالت کچھ یوں ہے۔😂
35624
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 21/11/2024
‏اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے پروردگار ہمیں ہر اس راستے سے بچا جس میں ہماری بھلائی نہیں اور ہمیں ہر اس چیز سے نواز جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین 🤲🏻
4103
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
1615148
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
1731893
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 19/11/2024
‏﷽ رَبَّنَا فَٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّـَٔاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ ٱلْأَبْرَارِ۞ اے ہمارے رب!تو ہمارے گناہ بخش دے،جو برائیاں ہم میں ہیں انہیں دور فرما اور ہمارا خاتمہ نیک لوگوں فرما آمین یا رب العالمین
3121
ambersaleem.bsky.social @ambersaleem.bsky.social · 18/11/2024
پہل کیا کریں تعلق جوڑنے میں رابطہ کرنے میں کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں نااُمیدی کے خاتمے میں اور مسکرانے میں
4184
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
21528152
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
Reposted by @ambersaleem.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183