Reposted by M AliPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو insaf.pk/news/former-... 073
Reposted by M AliPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025جب انصاف کا ہر دروازہ بند کر دیا جائے پھر پر امن احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ تحریک انصاف سمیت پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک گیر احتجاج کے لیے تیار رہیں۔ 064
Reposted by M AliShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 04/02/2025When Imran Khan writes you a letter (his last warning), but you're too dumb and illiterate... 🤡🤡 23017
Reposted by M AliPTI @pti-media-force.bsky.social · 31/01/2025یحییٰ خان پارٹ 2 نے اس ملک کو 1970 سے بھی بدتر حالت پر لا کھڑا کیا ہے۔ #اردلی_حکومت_نامنظور 194
Reposted by M AliPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/01/2025Respects!!! Unpredictable strong man. 1155
Reposted by M AliPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 15/01/2025انشا اللہ۔ ایک ایک سے پائی پای کا حساب لیا جائیگا۔ 12112
Reposted by M AliPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/01/2025ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی اس قانون کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق کی پامالی پر ایکشن لیں۔ عمران خان 03017
Reposted by M AliPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/01/2025پاکستان معاشی بحران میں دب چکا ہے اور جب تک عوامی اعتماد کی حامل حکومت نہ لائی گئی، اس مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔ عمران خان 04324
Reposted by M AliRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 02/01/2025میرے لیے یہ فیصلہ بہت مشکل ہے اپ بتائیں ان تینوں میں سے سب سے بڑا منافق کون ہے 171
Reposted by M Alijugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 02/01/2025تحریک انصاف کا وقت آ گیا ہے تحریک انصاف وہ نظریہ ہے جسے طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا عمران خان۔۔۔🔥 051
Reposted by M Alijugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 02/01/2025بزدلوں نا مردوں گولی کیوں چلائی 081
Reposted by M Alijugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 02/01/2025صبح اٹھ کر نماز پڑھنے کے بعد بائیکاٹ کی لسٹ پی نظر ڈال کر روز کی خریداری کریں 0121
Reposted by M Alijugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 02/01/2025نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے سازش کے جال میں پھنسائے گئے لوگ بیگناہ ہی تھے آج نہیں تو کل چھوٹ جاتے تم بس یہ بتاؤ #اسلام_آباد_قتل_عام کیوں کیا #گولی_کیوں_چلائی ؟؟ 0102
Reposted by M AliPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/12/2024شریف فیملی کا سیاسی دور اخری مراحل میں ھے۔ 0235
Reposted by M AliPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/12/2024جنازوں پے پھول بہت دیکھے ھیں لیکن پھولوں کے جنازے پشاور میں پہلی بار دیکھے تھے۔ 03811
Reposted by M AliPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024وطن کی مٹی گواہ رہنا قید جسے غلام نا کر سکی زنداں جسے محکوم نا کر سکا وہی قوم کا حقیقی رہنما #ہمت_استقامت_کے_500_دن 29639
Reposted by M AliPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن #ہمت_استقامت_کے_500_دن 17434