سالار خان کاکڑ کو جیل میں چھوٹے سے سیل میں رکھا ہوا ہے
سخت سردی میں نیچے بچھانے کیلے رضائی، اوڑھنے کیلے کمبل اور تکہ نہیں دیا
ایک چادر میں ساری رات بیٹھ کر گزار تھا ہے
فرش ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے لیٹ نہیں سکتا
سالار لالا کا گناہ ملک سے محبت کرنا اور عمران خان سے وفاداری ہے