سالار خان کاکڑ، نور کاکڑ، محمد شفیع، سجاد خان، قامیار خان اور دیگر گرفتار ورکرز کو راولپنڈی عدالت میں پیش کر دیا گیا
الحمدللہ سب کے حوصلے بلند تھے، سخت تکلیف دہ حالات میں تشدد کے باوجود بھی سب خندہ پیشانی سے پیش آئے
انشاءاللہ مشکل وقت ہے @falakjavaidkhaan.bsky.social