Reposted by Ahmed FarazWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 23/12/2024لندن میں میاں نوازشریف کی سالگرہ کازبردست ایونٹ۔ 021
Reposted by Ahmed FarazSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 23/12/2024The largest scholarship program in the country’s history. ➡️Today, the Chief Minister of Punjab will launch the second phase. 🔹Maryam Nawaz will attend the Honahaar Scholarship Program ceremony at FAST University 1114
Reposted by Ahmed FarazMalik @malikshahzad123.bsky.social · 23/12/2024کھوتے خان نے سول نافرمانی کا آغاز کر دیا۔۔😜😜 0167
Reposted by Ahmed FarazCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 15/12/2024ملک چھوڑ کر جانے والوں کی سب سے زیادہ خیبرپختونخواہ کی ہے کیونکہ 12 سالوں میں خیبرپختونخواہ میں نسوار کے ساتھ چرس ، افیون ، پاوڈر اور ہر دو نمبر کام ترقی کی منازل طے کر رہا ہے 0182
Ahmed Faraz @ahmedfaraz.bsky.social · 24/11/2024ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے 000
Ahmed Faraz @ahmedfaraz.bsky.social · 24/11/2024کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فرازؔ سب میں اک شخص ہی ملا ہے مجھے 000
Ahmed Faraz @ahmedfaraz.bsky.social · 24/11/2024مشورہ اس مشیر سے مت کر ہو جو آدھا ادھر ۔۔ اُدھر پورا 000
Reposted by Ahmed FarazPML N @shahidrao.bsky.social · 24/11/2024پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜 0248
Reposted by Ahmed FarazMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress. 18271108
Reposted by Ahmed FarazAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂 20356113
Reposted by Ahmed FarazWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024 قومی مجرم پاکستان کی بربادی کے ذمہ دار اللہ انکی نسلیں تباہ کردے۔جب ڈالر سو کا چینی 33 پیٹرول 62 کا مہنگائی 3 فیصد جی ڈی پی 6 فیصد اور وژن 2025 میں G20تھا۔ان چار حرامزادوں نے آکر سب کچھ برباد کردیا۔ اور ملک کو بیس سال پیچھے دھکیل دیا ۔قوم اور تاریخ انکو کبھی معاف نہی کرے گئی۔Nov 24 انکا آخری دن ہو 36733
Reposted by Ahmed FarazMuhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 21/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷♂️ 2207
Reposted by Ahmed FarazSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 20/11/2024پنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کے ’’تایا‘‘ کو غیر قانونی شکار سے روکنا پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو مہنگا پڑ گیا، منع کرنے پر پنڈی پولیس کے اہلکاروں نے وائلڈ لائف عملے کو یرغمال بنا لیا، زدو کوب کیا، وائلڈ لائف حکام۔۔!! 03714
Reposted by Ahmed FarazWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024 مسلم لیگ ن کا KPK 2013 میں 30% ووٹ بینک تھا 2024میں 7% رہ گیا۔KPK مسلم لیگ کا صدر امیر مقام سازشیں کررہافسطائیت کے دور میں نوشہرہ سے سیٹ جیتنے والے اختیار ولی خلاف ۔جبکہ نوشہرہ، ڈسکہ سے نوشین افتخار صاحبہ کی سیٹ اور مریم نواز صاحبہ کی کمپئین جس نے فتنہ عمران کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا 0249
Reposted by Ahmed FarazMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے 2733593
Reposted by Ahmed FarazMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان 44394119
Reposted by Ahmed FarazWaseem WasSi @waasi.bsky.social · 19/11/2024پاکستان کی ترقی کا پہلا قدم یہی تھا 185
Reposted by Ahmed FarazDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024 بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔ 18364279
Reposted by Ahmed FarazBepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024جتنی نظر یوتھیوں نے ہم ن لیگیوں پر رکھی ہوئی ہے، اتنی نظر آپنی شٹل کاک باجیوں پہ رکھی ھوتی تو ناجائز ماموں نا بنتے 😂 711110
Reposted by Ahmed FarazPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024جس کےلیے58کروڑ سےزائد فنڈز کےحصول کےلیےگذشتہ روز خیبرپختونخوا کےمحکمہ خزانہ نےچیف سیکرٹری سےدرخواست کی ہےتاکہ بقیہ ادائیگیاں کرکے24نومبر کےاحتجاج کےلیےٹھیکیداروں کو آرڈر دےسکیں۔ان نالائقوں کےپاس عوام پر خرچ کرنےکےلیے1روپیہ نہیں لیکن ریاست کےخلاف سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرنا اپنافرض سمجھتےہیں۔ 0106
Reposted by Ahmed FarazPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔ 14521
Reposted by Ahmed FarazPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں اینٹی سموگ آپریشن جاری #PMLN 0278
Reposted by Ahmed FarazPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024H.E. Dr. Nasser bin Abdul Aziz Al Dawood, Deputy Interior Minister of the Kingdom of Saudi Arabia paid a courtesy call on the Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif today. #PMLN 1174
Reposted by Ahmed FarazAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ وہ"گھریلو عورت"ہے تو پھر کیا 24 نومبر کے احتجاج میں جتنی عورتیں جائیں گی وہ "بازاری عورتیں"ہونگیں؟ ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔ اور پٹواری بھی (اسد آر چوہدری) 35021
Reposted by Ahmed FarazS.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024 اسٹاک مارکیٹ. دورانِ ٹریڈنگ 100 انڈیکس 95,740 پر جا پہنچا 1205
Reposted by Ahmed FarazAhmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024پاکستان نے مسلسل تیسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا!! اکتوبر کے اعداد و شمار؛ برآمدات: 3.7 بلین ڈالر درآمدات: 5.5 بلین ڈالر ترسیلات زر: 3.05 بلین ڈالر سرپلس: تقریباً 350 ملین ڈالر یہ ایک معاشی معجزہ ہے، خاص طور پر ایک ایسے ملک کے لیے جو صرف 14 ماہ قبل دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار تھا۔ 075
Reposted by Ahmed FarazUmerii04 @umerii4.bsky.social · 18/11/2024بڑی باجی کے پاس 60 ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804 ...!! 1207
Reposted by Ahmed FarazPMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Rural women of 12 districts can apply and get employment opportunities from the livestock project." #PMLN 0247
Reposted by Ahmed FarazPMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." 16325
Reposted by Ahmed FarazRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو 189526126
Ahmed Faraz @ahmedfaraz.bsky.social · 17/11/2024لاھور والے قافلے کو قاسم سلیمان اور پاکپتن والے قافلے کو حاور مانیکا کے بچے لیڈ کرے گے 000
Reposted by Ahmed FarazPMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت 010037
Reposted by Ahmed FarazAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024youtu.be/duFKPd_Lasw?...youtu.beMere Sawal with Absar Alam | PTI Final Call | Shah Mehmood Warns PTI | Resignation | Samaa TVYouTube video by SAMAA TV 2119446