Sign in

Ahmad Sheikh

@ahmadsheikh.bsky.social
219 followers 72 following 18 posts

I am an observer and analyst of Pakistan and international politics. News is nowadays just a brainwashing propaganda machinery. I am a debunker of fake news being spread by mainstream media houses through fake thumbnails and question mark tickers.

PostsRepliesMedia
Reposted by Ahmad Sheikh
WE News @wenews.pk · 16/01/2025
بلاول بھٹو زرداری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے کا علم نہیں، یہ دعوت نامہ دفتر خارجہ کے ذریعے نہیں آیا، wenews.pk/category/lat...
001
Reposted by Ahmad Sheikh
WE News @wenews.pk · 16/01/2025
مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے wenews.pk/news/266324/
001
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 26/11/2024
نواز شریف جیسی بصیرت کم ہی لوگوں میں ہے سیا ست میں
000
Reposted by Ahmad Sheikh
Kami @k4mii.bsky.social · 25/11/2024
میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا چین کا صدر آئے گا میں شاہراہ دستور پر دھرنا دوں گا رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کرے گا میں سیشن کا بائکاٹ کروں گا ایس سی او سمٹ ہو گا میں اسلام آباد پر چڑھائی کروں گا بیلاروس کا صدر آئے گا میں احتجاج کی فائنل کال دوں گا
3307
Reposted by Ahmad Sheikh
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
وزیراعلیٰ کو ہے اپنی عوام کا خیال" وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مفت ادویات کی فراہمی کے حوالے سے عوامی رائے جاننے کے لیے خصوصی فیڈ بیک کالز کا آغاز! یہ اقدام عوامی خدمت، شفافیت، اور سہولیات کی بہتری کی جانب ایک مثالی قدم ہے
1187
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 21/11/2024
000
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 21/11/2024
آج ثابت ہو گیا کہ عمران خان کے جرائم میں پنکی پیرنی اور فرح گوگی شریک تھے گھریلو عورت کی گفتگو تو زرا سنیے یہ اسلامک ٹچ اسی کا دیا ہوا ہے جو عمران خان استعمال کر کے سیاسی جاہلوں کو بے وقوف بناتا رہا ہے او بے عقلو تم لوگوں کو کب ہوش آنا ہے یہ توشہ خانہ کی ڈاکو تمہاری لیڈر بنے گی؟
000
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 21/11/2024
بشریٰ بی بی، عمران خان کی اہلیہ، نے تہلکہ خیز الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے ان کی حکومت گرانے کے لیے فوجی اثر و رسوخ استعمال کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت عمران خان کو “حد سے زیادہ شریعت پسند” سمجھتی تھی جبکہ وہ خود سعودی عرب میں شریعت کے قوانین کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
000
Reposted by Ahmad Sheikh
Waseem WasSi @waasi.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کی ترقی کا پہلا قدم یہی تھا
185
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 19/11/2024
یہ تھمب نیل مقبول ترین میڈیا چینلز کے ہیں
000
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز آرمی چیف نے اپیکس کمیٹی میٹنگ میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی وردی میں اور کوئی بغیر وردی کے۔ آئین پاکستان ہم سب پر مقدم ہے اور ہماری اندرونی و بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے۔ ہمیں اپنا کام کرنے سے روکنے والے کو نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف۔
110
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 19/11/2024
پنجاب میں 2013-2018 کے دوران اشتہارات کے خلاف مہم چلانے والے یوتھیے، جو کہتے تھے “تمہارے باپ کا پیسہ ہے؟” آج کہاں غائب ہیں؟ یا ان کی عقل وفات پا چکی ہے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے ایسے احتجاجوں پر ضائع کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صرف عاصم منیر سے ملاقات کے لیے وقت لینا ہے؟
000
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 19/11/2024
اس کے لیے شکایت درج ہوگی تو ایکشن ہوگا واہ آدھی قوم تباہ ہو گئی ہے ابھی بھی شکایت کا انتظار ہے خود کوئی ضابطہ نہیں ہے؟
010
Reposted by Ahmad Sheikh
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے ‏پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ‏پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں
711033
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024
بڑی خبر!🚨 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ سے زائد خرچ ہوئے۔ 23 کروڑ کی ایڈوانس ادائیگی کے بعد محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے چیف سیکریٹری کے دفتر سے مزید 58 کروڑ کے بقایا فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ 24 نومبر کے احتجاج سے قبل مختلف ٹھیکیداروں کے بقایاجات ادا کیے جا سکیں۔
010
Reposted by Ahmad Sheikh
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 18/11/2024
youtu.be/pmqo0-TvtXU
4465
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کا کرم ہے اورنگزیب صاحب تواڈی مہربانی اللہ نظر بد سے بچائے
021
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان نے مسلسل تیسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا!! اکتوبر کے اعداد و شمار؛ برآمدات: 3.7 بلین ڈالر درآمدات: 5.5 بلین ڈالر ترسیلات زر: 3.05 بلین ڈالر سرپلس: تقریباً 350 ملین ڈالر یہ ایک معاشی معجزہ ہے، خاص طور پر ایک ایسے ملک کے لیے جو صرف 14 ماہ قبل دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار تھا۔
075
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024
اکتوبر 2024 میں پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ نے 349 ملین ڈالر کا سرپلس ظاہر کیا، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں 287 ملین ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔ یہ اعداد و شمار پیر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے۔
000
Reposted by Ahmad Sheikh
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، ‏معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
1213341
Reposted by Ahmad Sheikh
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
جب جیل جاتا تھا تو پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو ظلم سہتا دیکھتا تھا تو وہ جو میری پی پی سے نفرت تھی وہ ہمدردی میں بدل گئی،دل میں تعریف کرتا تھا کہ یہ مارشل لاء کے خلاف لڑتے ہیں،وہ جماعت جس کے ذمے میرے والد کا خون تھا،خواجہ سعد رفیق
04111
Reposted by Ahmad Sheikh
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان ترقی کر رہا ہے،فتنہ شکست کھارہا ہے ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی 100انڈیکس میں 500 سے زائد پوانٹس کا اضافہ دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 95ہزار307پر پہنچ گیا
2366
Reposted by Ahmad Sheikh
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئیں علاج کے بعد وطن واپسی پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف آج مصرف دن گزاریں گی
2537
Reposted by Ahmad Sheikh
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2024ء میں 349 ملین ڈالر سے سرپلس رہا۔ قبل ازیں ستمبر 2024ء اور اگست 2024ء میں بھی یہ بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا تھا۔
06924
Reposted by Ahmad Sheikh
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024
فیک نیوز الرٹ ایسا کوئ بیان عطا تارڑ نے نہیں دیا۔۔۔
1145
Reposted by Ahmad Sheikh
Syed Kousar Kazmi @kousarkazmi.bsky.social · 17/11/2024
0161
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024
@chsandhilaa.bsky.social سندھیلا صاحب نام تے سہی رکھ لو
000
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان کی معیشت کے لیے خوشخبری ہے، اسٹاک مارکیٹ نے 95,740 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی ہے۔ ان شاء اللہ، امید کی جا رہی ہے کہ سال کے اختتام تک اسٹاک مارکیٹ 100,000 پوائنٹس کی حد کو بھی عبور کر لے گی۔ اس پیشرفت کو ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ سمجھا جا رہا ہے،
010
Reposted by Ahmad Sheikh
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024
‏بریکنگ نیوز:شاہ محمود قریشی،اعجاز چوہدری،سرفراز چیمہ و دیگر کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
1105
Ahmad Sheikh @ahmadsheikh.bsky.social · 18/11/2024
رانا ثناء اللہ صاحب جس انداز میں بات کرتے ہیں یہی ایک ریاست کے عہدیدار کا لہجہ ہونا چاہیے
010
Reposted by Ahmad Sheikh
muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان نے تیسرے مسلسل ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے برآمدات: 3.7 بلین ڈالر درآمدات: 5.5 بلین ڈالر ترسیلات: 3.05 بلین ڈالر سرپلس :350 ملین ڈالر
2264
Reposted by Ahmad Sheikh
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420