Sign in

ahmadawan.bsky.social

@ahmadawan.bsky.social
388 followers 158 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 25/12/2024
14113
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 20/12/2024
نومبر میں پاکستان کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ٹیکسٹائل اور لیدر کی برآمدات میں 1 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر،ایگرو اور فوڈ سیکٹر 80 کروڑ ڈالر، مینوفیکچرنگ مصنوعات 20 کروڑ 13 لاکھ ڈالر،میٹلز اینڈ جیمز کی برآمدات 11 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہوئی،یہ ریکارڈ اضافہ ہے:ڈان اخبار رپورٹ
02814
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Mirza usman Baig @mirzausman26.bsky.social · 20/12/2024
امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں بلاسٹک میزائل کی وجہ سے نہیں لگائی بلکہ پاکستان کا چین اور روس کی جانب بڑھتے ہوئے جھکاؤ کے باعث لگائی،سی پیک،ایٹم بم پاکستان کی ریڈ لائن ہیں،روس کے ساتھ ملکر تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ بھی آج نہیں تو کل ہر صورت مکمل ہوگا۔پاکستان ڈکٹیشن نہیں لے گا
03713
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 20/12/2024
باپو جی غلطی ہو گئی ! معاف کر دیں گاڑیاں تو سرکاری تھیں وہ آپ نے ضبط کر لیں مگر شلواریں تو ہماری اپنی تھیں وہ تو واپس کر دیں پلیز 😜
0348
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 20/12/2024
عمران کو ہٹانے کی اصل وجہ بھی پاکستان کا ایٹم بم ختم کرنے کا پلان تھا۔جو بے نقاب خود ہی کردیا۔
1289
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 18/12/2024
عمران خان نے 2014 کے دوران کہا میں نوازشریف کی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا،2022 میں جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے لانگ مارچ کیا،2022 میں ہی شہبازشریف کو شیری بلاسم اور آصف زرداری کو بندوق کی نشست پر رکھا۔آج ان سب سے رحم کی اپیل کررہا۔منافقت
33513
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 16/12/2024
‏امریکی سیاستدانوں کی جانب سے پاکستانی وزرائےاعظم کو عمران نیازی کا خیال رکھنے کی ہدایات
093
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 16/12/2024
‏امریکی کانگریس مین عمران نیازی کی حمایت میں ہلکان کیوں ؟ اور عمران نیازی سے انکے کیا مفادات ہیں سنیے تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کی زبانی
094
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 16/12/2024
یورپین یونین کی جانب سے پی آئی اے کو اجازت ملنے کے بعد اس ماہ کے آخر میں برطانوی آڈٹ ٹیم پاکستان آرہی ہے اور امید ہے یورپین یونین کے آڈٹ کی کامیابی کے بعد برطانیہ میں بھی پی آئی اے کو اجازت مل جائیگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف
0195
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 16/12/2024
تحریک انصاف کے وزیرہوابازی کے ایک بیان نے پی آئی اے کا جو برا حشر کردیا تھا وہ اب یورپین یونین کی جانب سے بحالی کے بعد پی آئی اے میں بہتری ہونے جارہی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
0155
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 16/12/2024
‏شاہد خاقان عباسی 30 سال ن لیگی رہے چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے 30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں
0298
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 16/12/2024
‏عمران خان کے جیل جانے کے بعد یوتھیوں کے بھگوان عمران ریاض اور صدیق جان بنے ہوئے ہیں، آپ پچاس یوتھیوں سے پوچھیں گے کہ تمہیں یہ بات کیسے پتہ چلی؟ پچاس کے پچاس دجال کی ان دونوں اولادوں کا نام لیں گے،، مسئلہ صرف اتنا ہے، یہ ریاست کے سامنے جھوٹ پھیلا رہے ہیں، اور ریاست بے بس ہے،،،!!! منقول
0237
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 14/12/2024
عمران خان نے 24 ماہ میں 24 بیانیے بدلے،اس لیے کوئی سنجیدہ لینے کو تیار نہیں کیونکہ عمران خان ایک "نان سیریس ایکٹر" بن چکا۔
13610
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 14/12/2024
جس نے قوم کو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا درس دیا وہ شیخ مجیب کے مجسموں اور حسینہ واجد کا حشر دیکھ کر حمود الرحمن کا نام ہی بھول گیا،اسکو لیڈر ماننا طفل ابو جاہلوں کا ہی بنتا۔
03110
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 13/12/2024
‏ہماری ملک کی بد قسمتی یہ ہے کہ سیاستدانوں کا سیاست سے ، فوج کا دفاع  سے ، مولویوں کا مذہب سے ، صحافیوں کا صحافت سے، ججوں کا انصاف سے عوام کا اپنے ملک سے کوئی تعلق نہیں ۔ اور ہر فریق  دوسرے کو گناہ گار  اور خود کو مظلوم سمجھتا ہے ۔
1367
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 13/12/2024
‏9 مئی کا واقعہ ریاست اور ملک کیخلاف تھا، جنرل فیض حمید نے جو گواہی اور شواہد دیئے ہیں، بدقسمتی سے اُن میں پہلا نام عمران خان کا ہے، سزائوں کا سلسلہ شروع ہو گا تو رکنے کا نام نہیں لے گا، فیصل واوڈا
2447
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 13/12/2024
Welcome back BlueSky Family 💚 I am back with breaking News 🚨
1121
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 13/12/2024
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔
0114
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
36531
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 13/12/2024
‏بریکنگ نیوز:عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں تہرے قتل کی واردات کی FIR درج۔
1196
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 13/12/2024
‏انتشاری ہوشیار ہو جائیں توشہ خانہ کیس میں نیازی کو سزا سنانے والے دلیر جج ہمایوں دلاور نیازی کی مٹی پلید کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات ہورہے ہیں
054
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 12/12/2024
‏جن لوگوں کو لگتا تھا عمران خان اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے یا قوم کی جنگ لڑ رہا تھا یقینی طور پر اب انکی بھی غلط فہمی دور ہوگئی ہو گی۔
7303
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 12/12/2024
فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈھونگ رچایا جارہا ہے، یہ تو کہتے تھے ہم چوروں سے بات نہیں کرینگے کیا آج ہم چور نہیں رہے جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، یہ آج گبھرا گئے ہیں اسی لیے مفاہمت کی باتیں کررہے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری
0196
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 12/12/2024
کہتے ہیں نو مئی کو بھول جائیں کیا اس کو بھولنے کیلئے نومبر کیا گیا۔ کوئی ایسے مذاکرات نہیں ہوسکتے جس میں مجرم بھی شامل ہو، جب تک فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار سے حساب نہیں لیا جائیگا تب تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ سینیٹر طلال چوہدری
0124
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 12/12/2024
پاکستان دنیا میں تنہا ہوچکا تھا لیکن آج ہمارے تمام دوست واپس ہمارے ساتھ آکر کھڑے ہوچکے ہیں۔ اب اس ملک کو ہرحال میں چلانا ہے، حنیف عباسی
0184
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 12/12/2024
بڑی خبر👇 سپریم کورٹ آئینی بینچ میں پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج کر دی گئی۔۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، اب سب آگے بڑھ چکے ہیں آپ لوگ بھی آگے بڑھیں۔۔۔ آئینی بینچ سربراہ جسٹس امین الدین خان کے تاریخی ریمارکس۔۔
0278
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 12/12/2024
میری خواہش ہے پنجاب کو ایک اقتصادی طور پر مستحکم فلاحی ریاست بناؤں، جہاں شہری خود کو ریاست کا حصہ دار اور محفوظ محسوس کریں۔ میں پنجاب کو ایک ماحولیاتی طور پر مضبوط اور موسمیاتی اثرات کا مقابلہ کرنے والا صوبہ بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
13513
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 12/12/2024
حکومت پنجاب اور پاکستان کی جانب سے چین کی مہمان نوازی پر شکرگزار ہیں۔ چین کی ترقی اور کامیابی پاکستان کیلئے مشعل راہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
0269
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 12/12/2024
15516
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 12/12/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ👇 بشری بی بی کو ٹرائل کورٹ میں ہر پیشی پر پیش ہونے کا حکم جاری۔۔ بشری بی بی کیسز کو سنجیدہ لیں اور ہر سماعت پر پیش ہوں ورنہ ضمانت خارج کردی جائے گی، جسٹس میاں گل حسن ( کزن عمر ایوب )
15917
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 12/12/2024
نسل در نسل کام چلا آ رھا ھے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے سسر جسٹس نسیم حسن شاہ، ذوالفقار علی بھٹو کے جیوڈشیل مرڈر کی گھناؤنی سازش کا حصہ بنے۔ شاہ صاحب کے داماد آصف سعید کھوسہ نے دو وزیراعظموں یوسف رضاگیلانی اورمیاں نواز شریف کونااہل قرار دینے کے انتہائی متنازعہ فیصلےدیکرجمہوریت+++
055
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 12/12/2024
‏دوسروں پر تنقید کرنا اور انگلی اٹھانا بہت آسان ھے مگر جب ھم نے اک معصومانہ سا سوال پی ٹی وی کی ممتاز براڈکاسٹر مہ پارہ صفدر سے کیا تو انہوں نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھ نا چیز کو X پر بلاک کر دیا ۔
073
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 11/12/2024
اینوں آکھدے نے جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی 😜🤣
13311
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 11/12/2024
فیض حمید نے آصف زرداری سے رابطہ کیا تھا کہ آرمی چیف بنائیں پیپلز پارٹی رہنما شہلا رضا
04115
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 11/12/2024
شادی والے دن یوتھیا گرفتار ! فوج کے خلاف پوسٹیں لگا رہا تھا کئی دنوں سے ! بارات سے گرفتار !! ❤️😛
14819
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 11/12/2024
فیضُ حمید عمران خان کی وجہ سے مشکل میں ہے یا عمران خان فیض حمید کی وجہ سے؟ یہ چور اور سپاہی کا اتحاد تھا اور دونوں نے مل کر چوری کی پھر بڑے ڈاکے مارنے کا سوچا تھا۔ مگر چند ڈاکے مار بھی لیے پھر بھی پکڑے گئے۔ یہ کہانی ہے چور سپاہی کی
14315
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 11/12/2024
ریاست مخالف بیانیہ قوم نے مسترد کر دیا ہے پاکستان ہمارے اباو اجداد نے قربانیاں دے کر حاصل کیا ریاستی اداروں پر حملہ کرنا جتھے بنانے کی ترغیب دینا مسلم لیگ نون کا شیوہ ہی نہیں ہے ۔ پاکستان جوڑنے والے اور توڑنے والے اج قوم کے سامنے ہیں اللہ سب کی حفاظت فرمائے امین
03013
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 11/12/2024
🚨🚨 ‏عمران خان اب نوازشریف کے پاؤں پکڑنے والے ہیں۔مجھ سے مذاکرات کریں:پلیز میاں صاحب
2183
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 11/12/2024
‏جناح ہاؤس حملہ: 8 پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ، حسان نیازی کی حاجرہ نیازی بہن مجرم قرار ۔ جب کہ فاطمہ حیدر، بینا ذیشان اور رخسانہ نوید بھی قصور وارقرار  پائیں۔
0214
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 11/12/2024
نو مئی کو جو کچھ ہوا، اس پر میرے جیسا مفاہمتی بندہ بھی پی ٹی آئی کیلئے کچھ نہیں کر سکتا، آپ نے رینجرز اور پولیس اہلکار شہید کیے، نو مئی کے بعد آپ نے 24 نومبر کر دیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار
0105
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 11/12/2024
سیاسی جماعتوں میں جو rogue عناصرہیں انکو نکالنا ہوگا، جن کا کام ہی ملک میں افراتفری پھیلانا اور پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار
0125
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 11/12/2024
‏انصار عباسی کے مطابق گرفتاری سے قبل جنرل فیض کو فوجی حکام کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے بعد کی قابل اعتراض سرگرمیوں کے بارے میں ایک سے زائد مرتبہ خبردار کیا گیا تھا لیکن وہ باز نہیں آئے تھے ‏ترجمہ و تشریح : فیض حمید کو مجبورا پکڑنا پڑا ورنہ اس کےبڑے گناہ بھی معاف کر دئیے تھے
095
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 10/12/2024
اسلام آباد سے دم دبا کر پوری انکی لیڈرشپ ورکرز کو چھوڑ کر بھاگ گئی۔ وڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے ادھر گولی کس نے چلائی کون بڑھکیں لگاتا رہا اورجب کھڑے رہنا کا موقع آیا تو یہ سب وہاں سے بھاگ گئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
0129
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 10/12/2024
اس ملک پر جتنا حق کسی پنجابی سندھی بلوچی کا ہے اتنا ہی حق پشتون کا ہے، ہم اس خانوادے میں چار بھائی ہیں جس کا نام پاکستان ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
01411
Reposted by @ahmadawan.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 11/12/2024
‏ریاست کے خلاف فیک نیوز پھیلانے والے “ پالتو” یوٹیوبروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ‏اکثر کو بھاری تنخواہوں پر نوکریوں دلوا دی گئیں ، جو باقی رہ گئے انہیں چینلوں پر سینئر تجزیہ کار تعینات کردیا گیا ‏ہور کوئی خدمت ؟
095