Reposted by Aenaamanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 04/01/2025ہم سب کو دنیاوآخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما اور دنیاوآخرت سنوار دے اور ہم سب سے جُڑے ہر رشتے کو اپنے حفظُ و ایمان مین رکھ اور اپنی ذات کے سوا کسی کا مختاج نہ کر۔ *🤲یااللہ پاک!!* ھماری ،ھمارے والدین کی پوری امت مسلمہ کی بخشش و مغفرت فرما. *آمین یارب العالمین* 191
Reposted by AenaMufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 04/01/2025لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو موذن مسجد سے کہتا رہا حیّ علی الفلا ح ۔صبح بخیر 0134
Reposted by AenaAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 04/01/2025دنیا کی تمام طاقتیں قصوروارہیں غزہ کےمعصوم بچوں کےخلاف ظلم پر غزہ کا ایک فلسطینی شہری اپنےجذبات پرقابو نہ رکھ سکا اور شدت غم سےچیختا رہا دنیاکی زندہ ضمیر انسانیت سے اپیل کرتا رہا کہ غزہ کوبچائیں وہ غزہ جہاں 15 ماہ سےمسلسل جنگ مسلط ہے اورجسکےمعصوم شہری نسل کشی کے خطرناک حربوں کاشکار ہورہےہیں #فلسطین 0114
Reposted by AenaValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 02/01/2025اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں ہسپتالوں پر اور ان کے ارد گرد اسرائیل کی مسلسل بمباری نے محصور فلسطینی علاقے کے صحت عامہ کے نظام کو ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچا دیا ہے۔ 042
Reposted by AenaValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 02/01/2025حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے لاکھوں بے گھر افراد تک امدادی سامان اور خیمے پہنچانے کے لیے کام کرے۔ 042
Reposted by AenaRao S Shahid @rsshahid92.bsky.social · 03/01/2025لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ #جمعہ #دعا 0122
Reposted by AenaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 03/01/2025﷽... إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو. 📚 سورہ الاحزاب 56 2212
Reposted by AenaTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/12/2024ﻭَﻟَﻘَﺪْ ﯾَﺴَّﺮْﻧَﺎ ﺍﻟْﻘُﺮْﺍٰﻥَ ﻟِﻠﺬِّﮐْﺮِ ﻓَﮭَﻞْ ﻣِﻦْ ﻣُّﺪَّﮐِﺮٍ ( ﺍﻟﻘﻤﺮ 40:54 ) ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ، ﭘﺲ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ؟ 01910
Reposted by AenaTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/12/2024ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺍﻟﺮَّﺳُﻮﻝُ ﻳَﺎ ﺭَﺏِّ ﺇِﻥَّ ﻗَﻮْﻣِﻲ ﺍﺗَّﺨَﺬُﻭﺍ ﻫَﺬَﺍ ﺍﻟْﻘُﺮْﺁﻥَ ﻣَﻬْﺠُﻮﺭًﺍ ﴿۳۰ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ﴾ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ! ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ 2228
Reposted by AenaJamil Ahmad @jamilmalik.bsky.social · 29/12/2024السلام علیکم۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تندرستی عطا فرمائے جسمانی و روحانی امراض سے شفاء دے۔ہر طرح سے غیر اللہ کی محتاجی سے محفوظ رکھے. آمین یا رب العالمین صلى الله على محمد وعلى آله محمد و بارک وسلم 131
Reposted by AenaM Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 29/12/2024بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ میرے اللہ کریم یا صاحب الجلال بروز حشر ہمارے حق میں امان لکھ دے، ہم کمزور ہیں, پروردگارتو قادر ہے, ہم گنہگار ہیں, تو غفار ہے. ہم ظالم ہیں, تو کریم ہے, تجھےتیرےکریم ہونےکاواسطہ ہمیں ان میں نہ شامل کرنا جو تیرےخطا کار ہیں.آمین ثم آمین صبح بخیر 3152
Reposted by AenaJamil Ahmad @jamilmalik.bsky.social · 29/12/2024اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 151
Reposted by AenaNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 29/12/2024جب امریکہ نے نئیں نکالا تھا تو پوری قوم کو کیوں کہا گیا امریکی مداخلت نا منظور امریکی غلامی نا منظور ۔ اب نیا چورن جنرل باجوہ کا ھے کیونکہ امریکہ سے کچھ امید ھے کہ خان کی مدد ھو ۔ ان سب کیلیے عمران کا اک سابقہ ٹویٹ حاضر ھے شکریہ 0102
Reposted by AenaCrective @crective.bsky.social · 29/12/2024رب العالمین میرا دوست ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے °سورة الشعراء 🦋 #Quran #Islam 093
Reposted by AenaIslamic Career @handle.invalid · 29/12/2024When Wealth is lost nothing is lost . When Health is lost something is lost. When character is lost everything is lost. 35410
Reposted by AenaBakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 29/12/2024www.facebook.com/100079246317...facebook.comAfkar-e-Deobandماہ رمضان المبارک کے فضائل و احکام مولانا محمد عاشق الٰہی بلند شہری نبی الرحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ: انسان کے ہر (نیک) عمل کا ثواب دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھادیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ.... 031
Reposted by AenaCrective @crective.bsky.social · 26/12/2024#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💐🤎 #صٌَلَِّﷺأّلَلََّهِمََّےﷺعٌَلََىﷺمَُحٌمََّــــــــدٍِﷺ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💐🤎 #صباح_الخيرツ 🤎 قرآن پڑھو تو دل کھل جائے 🤎 نماز پڑھو تو چہرہ نورانی ہو جائے 🤎 اتنی دلکش ہے رسول پاک کی سنت عمل کرو تو زندگی سنور جائے #سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم🤎 2143
Reposted by Aenashamibhai3711.bsky.social @shamibhai3711.bsky.social · 26/12/2024السلام علیکم و رحمۃ اللہ ♥️صبح بخیر ♥️ یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِک اَسْتَغِیْث فَاصْلِح لِی شَاْنِی کُلَّہ ولَا تَکِلْنِی اِلٰی نَفْسِی طَرْفَة عَیْن اے زندہ اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب تجھ سے فریاد کرتا ہوں کہ میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے آمین ثم آمین 141
Reposted by AenaCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 22/12/2024اسلام علیکم ---!!! مشکل کشاہ صرف اور صرف الله "پاک کی زات ہے، صرف اسی سے مانگیں اسکے کے علاوہ کہیں کوئی اور پناہ نہیں ہے۔ الله "ہمیں ہدایت عطا فرمائے ہم سب کو ایمان و عمل والی زندگی عطا فرمائے اور عافیت سے رکھے ، بری موت سے اور ہر قسم کے دکھ درد اور تکلیف سے دور رکھے۔ آمین یارب العالمین 2316
Reposted by AenaAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/12/2024جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا 0112
Reposted by AenaWaqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 22/12/2024دوستو، اگر لوگو کی قسمتیں بدلنے کے دعویدار پیر اور مغرور، میں میں کرنے والوں کو پتا ہوتا کہ ان کے ساتھ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے تو وہ آج ذلیل و خوار نا ہو رہے ہوتے. قانون کا احترام، ماں باپ کی خدمت، پڑھائی، فیملی اور ترقی پر توجہ دیں. اللّہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت کریں. 051
Reposted by AenaDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 22/12/2024جناب لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ نو مئی ہم نے کیا ہی نہیں حملہ کرنے والے ہمارے لوگ ہی نہیں یہ تو فوج اور انٹیلیجنس کے لوگ ہیں یہ تو فالس فلیگ آپریشن ہے آج جب فوجی عدالت نے ان غیر پی ٹی آئی کارندوں کو جو کہ آپکے مطابق فوج کے اپنے ہی لوگ ہیں تو پھر آپ کو اس بات پر افسوس کیوں ہے؟عدالت کیوں جا رہے آپ ؟ 2258
Reposted by AenaAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 22/12/2024تحریک انصاف آفیشل اکاونٹس جب مظلومیت کا رونا روئیں تو یہ ویڈیو لازمی انکے سامنے رکھیں! لوگوں کے بچوں سے 9 مئی کروا کر اس شیطان صفت انسان نے فوری فوری خود کو اس سے الگ کیا اور خود ریاست سے مطالبہ کیا یہ لوگ ہمارے نہیں، انکو سخت ترین سزا دو۔ آج وہ سب PTI کے ورکرز نکل رہے ہیں #PakistanArmy 0106
Reposted by Aenaرقیہ پشاوری @ruqia123.bsky.social · 23/12/2024اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں کو " قرآن " کی محبت سے آباد کر دیں۔ Assalamo alaikum...❤️ Good morning ...❤️ 1111
Reposted by AenaJamil Ahmad @jamilmalik.bsky.social · 23/12/2024السلام علیکم۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تندرستی عطا فرمائے جسمانی و روحانی امراض سے شفاء دے۔ہر طرح سے غیر اللہ کی محتاجی سے محفوظ رکھے. آمین یا رب العالمین صلى الله على محمد وعلى آله محمد و بارک وسلم 3192
Reposted by AenaJamil Ahmad @jamilmalik.bsky.social · 23/12/2024اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 281
Reposted by AenaBakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 21/12/2024خوش نصیبوں کا انتخاب تحفظ ختم نبوت کا کام انتہائی خوش بختی اور سعادت مندی کی علامت ہے، اس کام کے لئے حق تعالیٰ شانہ صرف ان خوش نصیبوں کا انتخاب کرتے ہیں جن پر وہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے وا کرتے ہیں۔ (مرسلہ: اے ایل طاہر) 0243
Reposted by AenaCristiano Ronaldo @sh1jui.bsky.social · 19/12/2024😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 😭😭😭 😭😭😭 😭😭😭 save muslim & humanity 😭😭😭 😭😭😭 😭😭😭 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 0135